Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بالِ جبریل سے انتخاب۔۔تحریر۔۔۔علامہ اقبال

#علامہ_اقبال بالِ جبریل سے انتخاب غزلیات حصہ اول پندرہویں غزل اک دانشِ نُورانی، اک دانشِ بُرہانی ہے دانشِ بُرہانی، حیرت کی فراوانی اس پیکرِ خاکی میں اک شے ہے، سو وہ تیری میرے لیے مشکل ہے اُس شے کی نگہبانی اب کیا جو فغاں میری پہنچی ہے ستاروں تک تُو نے ہی سِکھائی تھی مجھ …

بالِ جبریل سے انتخاب۔۔تحریر۔۔۔علامہ اقبال Read More »

Loading

قطر کا 3 ہزار سے زائد افغان مزدروں کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے قطر کی جانب سے 3 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ملازمت دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان حکام نے رواں ماہ خلیجی ریاست قطر کے ساتھ ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 3100 افغان مزدوروں کو قطر میں بھرتی …

قطر کا 3 ہزار سے زائد افغان مزدروں کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ Read More »

Loading

مزید یورپی ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اشارہ دیدیا

برطانیہ اور فرانس کے بعد مزید یورپی ملکوں نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اشارہ دے دیا۔  پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رنگیل (Paulo Rangel)  نے کہا کہ وہ آئندہ ماہ کے آغاز میں فلسطین کو تسلیم کرنے کی تیاری میں ہیں اور مغربی ایشیا کی صورتحال کو قریب سے مانیٹر کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ …

مزید یورپی ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اشارہ دیدیا Read More »

Loading

ایرانی فوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنیوالے عالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد

ایران کےفوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنے والے عالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ،تائیوان اورچین میں  5  اداروں اور ایک فردپرپابندیاں لگائی گئی ہیں۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہےکہ ان کمپنیوں پر ایران ائیرکرافٹ مینو فیکچرنگ  انڈسٹریل کمپنی کی معاونت کاالزام …

ایرانی فوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنیوالے عالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد Read More »

Loading

۔۔۔۔ یادگار غزل  ۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قتیل شفائی

۔۔۔۔۔ یادگار غزل  ۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قتیل شفائی نامہ  بر  اپنا ۔ہواؤں  کو  بنانے  والے نہ آئیں گے پلٹ کر کبھی جانے والے کیا ملے گا تجھے بکھرے ہوئے خوابوں کے سوا ریت    پر    چاند    کی  تصویر   بنانے والے میکدے بند ہوئے ڈھونڈ رہا ہوں تجھ کو تو کہاں ہے مجھے انکھوں سے پلانے والے …

۔۔۔۔ یادگار غزل  ۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قتیل شفائی Read More »

Loading

’ہم ہوٹلز پر کھانا کھانے جاتے ہیں‘، گدھے کے گوشت کا معاملہ قائمہ کمیٹی فوڈ سکیورٹی میں پہنچ گیا

اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی فروخت کا معاملہ قائمہ کمیٹی تک پہنچ گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں رکن کمیٹی سید ایاز شیرازی نے یہ معاملہ اٹھایا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ہم ہوٹلز پر کھانا کھانے جاتے ہیں،گدھے کی فروخت کا معاملہ سنجیدہ ہے، گدھے کے گوشت …

’ہم ہوٹلز پر کھانا کھانے جاتے ہیں‘، گدھے کے گوشت کا معاملہ قائمہ کمیٹی فوڈ سکیورٹی میں پہنچ گیا Read More »

Loading

چینی بحران: 2 شوگر ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور: ملک میں چینی بحران کے بعد اٹھائے جانے والے حکومتی اقدامات کے نتیجے میں 2 شوگر ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔  ذرائع شوگر ڈیلرز  ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ شوگر ڈیلرز کو ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا اور  دونوں ڈیلرز کے نام ای سی ایل …

چینی بحران: 2 شوگر ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا Read More »

Loading

پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع …

پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

Loading

ایرانی صدر 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان 2 سے 3 اگست کو وزیراعظم کی دعوت پر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ایرانی صدرکے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور …

ایرانی صدر 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے Read More »

Loading

آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کا بیان کہانیاں ہیں: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان ایٹمی بلیک میلنگ کے بھارتی بیانیے کو مسترد کرتے ہیں اور آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا بھارتی لوک سبھا میں آپریشن سندور سے متعلق بھارتی رہنماؤں کے الزامات اور …

آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کا بیان کہانیاں ہیں: پاکستان Read More »

Loading