Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ہم سب کو سی پی آر کیوں آنا چاہیے؟

ہم سب کو سی پی آر کیوں آنا چاہیے؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )حال ہی میں ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی ہے جس نے دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ایک اسکول کے قابل احترام استاد اچانک کلاس میں زمین پر گر پڑے۔ طلبہ اور ساتھی اساتذہ بے بسی سے صرف تماشائی بنے رہے۔ کسی …

ہم سب کو سی پی آر کیوں آنا چاہیے؟ Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

دو جہاں کے تاجوَرصَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :’’ قیامت کے دن عالِم اور عبادت گزار کواٹھایا جائے گا تو عابد سے کہا جائے گا کہ جنت میں داخل ہوجاؤ جبکہ عالِم سے کہا جائے گا کہ جب تک لوگوں کی شفاعت نہ کرلو ٹھہرے رہو۔‘‘ (شعب الایمان، ۲/۲۶۸، حدیث:۱۷۱۷)

Loading

لیجنڈزلیگ: بھارتی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں بھی پاکستان کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا

بھارت کی جانب سے کھیل میں بھی پاکستان کے خلاف سیاست جاری ہے اور  ایک بار پھر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں بھارت  نے پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ راؤنڈ میچ میں بھی بھارت نے میچ کا بائیکاٹ کیا تھا۔ محسن نقوی کی  زیر صدارت ایشن کونسل کے …

لیجنڈزلیگ: بھارتی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں بھی پاکستان کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا Read More »

Loading

روس کا دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ

روس نے اوریل نیوکلیئر آبدوز کے ذریعے دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ تجربہ بحیرہ برینٹس میں کیا گیا۔ نائن فورنائن اے اینتے کلاس آبدوز روس کے جنگی جہازوں میں جدید ترین ہے اور اسے گرانیٹ کروز میزائلوں سے لیس کیا گیا ہے۔ گرانیٹ کروز …

روس کا دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ Read More »

Loading

فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق کینیڈا کے اعلان پر امریکا اور اسرائیل کا ردعمل سامنے آگیا

امریکا اور اسرائیل کا فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق کینیڈا کے اعلان  پر ردِعمل سامنے آگیا۔ کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کینیڈین وزیرِاعظم نے کہا کہ کینیڈا کا ارادہ …

فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق کینیڈا کے اعلان پر امریکا اور اسرائیل کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

Loading

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو مردہ قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی معیشت کو مردہ معیشت دے دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہاکہ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ بھارت روس کے ساتھ کیا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ (بھارت اور روس) اپنی مردہ معیشت کو ایک ساتھ نیچے لے جاسکتے ہیں …

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو مردہ قرار دیدیا Read More »

Loading

ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: ملک بھر میں ایک ماہ کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی ہے اور اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کا بھی حتمی فیصلہ جاری کرے گی۔ ذرائع کی جانب سے بتایا جارہا ہے کہ ایک ماہ …

ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان Read More »

Loading

26 نومبر احتجاج کیس: عارف علوی اور سلمان اکرم سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری

اسلام آباد: انسداد دِہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں 50  پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے عارف علوی، عمر امین گنڈاپور، اسد قیصر، حماد اظہر، عاطف خان، عبدالقیوم نیازی، شبلی فراز، …

26 نومبر احتجاج کیس: عارف علوی اور سلمان اکرم سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری Read More »

Loading

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے مزید 2 ہلاکتیں، تعداد 291 ہوگئی

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈوبنے سے 2 بچے جاں بحق ہوئے جس کے بعد بارشوں کے باعث ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 291 ہوگئی جب کہ …

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے مزید 2 ہلاکتیں، تعداد 291 ہوگئی Read More »

Loading

9 مئی مقدمات: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 196 ملزمان کو سزائیں سنادیں

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے 3 مختلف مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 196 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پہلے 9 مئی کے 2 مقدمات کا فیصلہ سنایا جس میں 168 ملزمان کو 10، 10 سال کی سزائیں سنائیں۔ …

9 مئی مقدمات: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 196 ملزمان کو سزائیں سنادیں Read More »

Loading