Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم. ہمارے اور منافقوں کے درمیان فرق عشاء اور صبح کی نماز میں حاضر ہونا ہے ، منافقین ان دونوں نمازوں (میں حاضر ہونے) کی اِستطاعت نہیں رکھتے. (سنن الکبری للبیہقی ،3 / 83،الحدیث: 4953)

Loading

انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ میچ تنازع، بین اسٹوکس نے خاموشی توڑ دی

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے اختتام پر پیش آئے ’ہینڈ شیک تنازع‘ پر خاموشی توڑ دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب  بین اسٹوکس نے میچ کے آخری دن کھیل کو ڈرا کرنے کی پیشکش کی،  اُس وقت بھارتی کھلاڑی رویندر …

انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ میچ تنازع، بین اسٹوکس نے خاموشی توڑ دی Read More »

Loading

یمنی حوثیوں کا اسرائیل سے ڈیل کرنیوالے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

صنعا: یمن کے حوثیوں نے اسرائیل سے ڈیل کرنے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا۔ یمنی حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہوں کے ساتھ ڈیل کرنے والی کسی بھی کمپنی کے جہازوں کو نشانہ بنایا جائےگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے …

یمنی حوثیوں کا اسرائیل سے ڈیل کرنیوالے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان Read More »

Loading

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا غیر مشروط جنگ بندی پر متفق ہوگئے

کوالالمپور:  تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جاری مزاکرات میں دونوں ممالک نے غیر مشروط جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔  تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والے مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذاکرات میں تھائی لینڈ کے قائم مقام وزیراعظم، کمبوڈیا کے وزیراعظم اور ملائیشین …

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا غیر مشروط جنگ بندی پر متفق ہوگئے Read More »

Loading

غزہ: 2 بچوں سمیت مزید 14 فلسطینی غذائی قلت سے شہید

غزہ میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث مزید 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 2 بچوں سمیت مزید 14 فلسطینی غذائی قلت سے دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد بھوک اور غذائی قلت کے باعث انتقال کرجانے والے فلسطینیوں کی تعداد اب 147 ہوگئی …

غزہ: 2 بچوں سمیت مزید 14 فلسطینی غذائی قلت سے شہید Read More »

Loading

لاہور اور اسلام آباد سے چینی غائب، دیگر شہروں میں قیمت 190 روپے کلو، حکومت نے آج اہم اجلاس بلالیا

حکومت نے چینی کے بحران پر قابو پانے اور قیمتوں میں استحکام کے لیے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کا اجلاس آج بلالیا۔ حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں طے کیا جائے گاکہ عوام کو مقررہ قیمت پرچینی دینےکے معاہدے پرعمل کیسے کرایا جائے؟ دوسری …

لاہور اور اسلام آباد سے چینی غائب، دیگر شہروں میں قیمت 190 روپے کلو، حکومت نے آج اہم اجلاس بلالیا Read More »

Loading

آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی

پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر  بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ ان مون سون ہواؤں کے باعث آج سے جمعرات کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کے …

آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

Loading

نادرا کا عوام کیلئے ایک اور سہولت متعارف کرانے کا اعلان

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ نادرا سروس سینٹرز پر اپوائنٹمنٹ بکنگ کا آپشن جلد متعارف کروایا جائے گا۔ فوٹو: اسکرین گریب فیز ون کے …

نادرا کا عوام کیلئے ایک اور سہولت متعارف کرانے کا اعلان Read More »

Loading

اے ٹی سی سے سزائیں: سینیٹر اعجاز چوہدری، ایم پی اے احمد بھچر اور ایم این اے احمد چٹھہ نااہل قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری، ایم این اے محمد احمد چٹھہ اور  اپوزیشن لیڈر  پنجاب  اسمبلی احمد خان  بھچرکی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے  سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ اعجاز چوہدری کو  انسداد …

اے ٹی سی سے سزائیں: سینیٹر اعجاز چوہدری، ایم پی اے احمد بھچر اور ایم این اے احمد چٹھہ نااہل قرار Read More »

Loading