علیمہ خان نے عمران خان کے وکیل کو جیل کے اندر جانے سے روک دیا، توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت نہ ہوسکی
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو اڈیالہ جیل کے اندر جانے سے روک دیا۔ اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں اسپیشل جج سینٹرل صبح ساڑھے 10 بجے سے وکلاء کا انتظار کرتے رہے تاہم …
![]()









