پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا سیریز میں شامل
لاہور : پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کرلیا گیا ۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق فیفا نے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو فیفا سیریز میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پی ایف ایف کے مطابق فیفا سیریز میں شمولیت پاکستان میں ویمنز فٹبال کی …
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا سیریز میں شامل Read More »
![]()









