انڈر 19 ورلڈ چیمپئن شپ: پاکستان والی بال ٹیم نے پہلے میچ میں بیلجیم کو شکست دیدی
پاکستان انڈر 19 والی بال ٹیم نے انڈر 19 ورلڈ چیمپئن شپ میں شاندار ڈیبیو کرتے ہوئے پہلے میچ میں بیلجیم کی ٹیم کو تین ۔ صفر سے شکست دے دی ۔ ازبکستان کے شہر تاشقند میں شروع ہونے والی انڈر 19 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ میں عالمی جونیئر رینکنگ میں انیسویں پوزیشن پر …
انڈر 19 ورلڈ چیمپئن شپ: پاکستان والی بال ٹیم نے پہلے میچ میں بیلجیم کو شکست دیدی Read More »
![]()









