Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

عورت کی محبت اور قدر و قیمت مٹی سے بھی سستی ہوتی ہے۔

عورت کی محبت اور قدر و قیمت مٹی سے بھی سستی ہوتی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہماری زمین پنجاب کے ایک چھوٹے سے دیہات میں تھی۔ میرا شوہر میرا خالہ زاد تھا۔ وہ میری قدر کرتا تھا کہ میں ایک پڑھی لکھی شہری لڑکی ہو کر بھی اُس کے ساتھ دیہات میں گزارہ کر …

عورت کی محبت اور قدر و قیمت مٹی سے بھی سستی ہوتی ہے۔ Read More »

Loading

زندگی کے چیلنجز کو ہلکا سمجھو

زندگی کے چیلنجز کو ہلکا سمجھو ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک بزنس مین نے ایک بار جنوبی افریقہ سے ایک بہت بڑا ہیرا خریدا — جو تقریباً انڈے کی زردی کے برابر تھا۔ مگر اُس کی مایوسی کے لیے، اُس ہیرے کے اندر ایک دراڑ تھی۔ وہ ایک ماہر جیولر کے پاس گیا تاکہ کوئی …

زندگی کے چیلنجز کو ہلکا سمجھو Read More »

Loading

فالورہ کیسے بڑھتے ہیں؟

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آج کے دور میں ہر کوئی سوشل میڈیا پر فالورز بڑھانے اور زیادہ کمنٹ حاصل کرنے کی تگ و دو میں ہوتا ہے فالورز بڑھانا محض نمبر بڑھانے کا کھیل نہیں بلکہ اثر پیدا کرنے کا فن ہے۔ لیکن ہم اس کھیل اور فن کی بنیادی سائنس سے لاعلم ہیں آپ …

فالورہ کیسے بڑھتے ہیں؟ Read More »

Loading

اقبال کا شاہین

اقبال کا شاہین ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اقبال کی شاعری میں جن تصورات نے علامتوں کا لباس اختیار کیا ہے ان میں شاہین کا تصور ایک امتیازی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اپنے شاہین کو خصوصیات ِ مذکورہ کے علاوہ درویشی، قلندری اورخوداری و بے نیازی کی اعلیٰ صفات سے بھی مزین کیا اور اپنی …

اقبال کا شاہین Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) جابر بن عبداللہ سے روایت ہے جب ہم ( کسی بلندی پر ) چڑھتے، تو «الله اكبر» کہتے اور جب ( کسی نشیب میں ) اترتے تو «سبحان الله» کہتے تھے۔صحیح بخاری (۲۹۹۳)  انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے ہم نے اپنی مطلوبہ تعداد پوری کر لی ہے، بہت جلد کشمیر میں اپنی حکومت بنائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا پاکستان پیپلز پارٹی کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، ہم نے اپنی تعداد پوری کی، بہت جلد ہم کشمیر میں اپنی حکومت بنائیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کے فارورڈ بلاک کے 9 وزرا نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے اراکین کی تعداد 27 تک پہنچ گئی۔ پی ٹی آئی آزادکشمیر فارورڈ بلاک کے 9 وزرا پی پی میں شامل، حکومت سازی کیلئے مطلوبہ تعداد پوری ہوگئی ذرائع کا بتانا ہے کہ پیپلز پارٹی کو مزید 2 سے 3 ارکان کی حمایت بھی حاصل ہے تاہم ان کا نام تاحال ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا خیبر پختونخوا میں چھوٹی کابینہ پہلے دن سے بنانا ضروری ہے، ملاقات بعد میں ہو جائے گی، امور چلانے کے لیے کابینہ تشکیل دینی چاہیے۔ ایک سوال کے جواب میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا علی امین کو کیوں نکالا، میر صادق یا میر جعفر کا کردار ادا کیا تھا یا کرپٹ تھا؟ ہمارا صوبہ وفاق کے ساتھ محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

معروف بھارتی کرکٹر  ویرات کوہلی نے  ایک  اور  سنگ میل عبور کرلیا۔ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کوہلی نے تیسرے اور  آخری ون ڈے میچ کے دوران سابق سری لنکن بیٹر کمار سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کوہلی نے  81 گیندوں پر 74 رنز کی میچ  وننگ اننگ کھیلی اور  سنگاکارا کو  پیچھے چھوڑتے …

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے ہم نے اپنی مطلوبہ تعداد پوری کر لی ہے، بہت جلد کشمیر میں اپنی حکومت بنائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا پاکستان پیپلز پارٹی کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، ہم نے اپنی تعداد پوری کی، بہت جلد ہم کشمیر میں اپنی حکومت بنائیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کے فارورڈ بلاک کے 9 وزرا نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے اراکین کی تعداد 27 تک پہنچ گئی۔ پی ٹی آئی آزادکشمیر فارورڈ بلاک کے 9 وزرا پی پی میں شامل، حکومت سازی کیلئے مطلوبہ تعداد پوری ہوگئی ذرائع کا بتانا ہے کہ پیپلز پارٹی کو مزید 2 سے 3 ارکان کی حمایت بھی حاصل ہے تاہم ان کا نام تاحال ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا خیبر پختونخوا میں چھوٹی کابینہ پہلے دن سے بنانا ضروری ہے، ملاقات بعد میں ہو جائے گی، امور چلانے کے لیے کابینہ تشکیل دینی چاہیے۔ ایک سوال کے جواب میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا علی امین کو کیوں نکالا، میر صادق یا میر جعفر کا کردار ادا کیا تھا یا کرپٹ تھا؟ ہمارا صوبہ وفاق کے ساتھ محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ Read More »

Loading

بہت جلد آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی: فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے ہم نے اپنی مطلوبہ تعداد پوری کر لی ہے، بہت جلد کشمیر میں اپنی حکومت بنائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا پاکستان پیپلز پارٹی کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، ہم نے اپنی تعداد پوری کی، بہت …

بہت جلد آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی: فیصل کریم کنڈی Read More »

Loading

پی ٹی آئی آزادکشمیر فارورڈ بلاک کے 9 وزرا پی پی میں شامل، حکومت سازی کیلئے مطلوبہ تعداد پوری ہوگئی

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کیلئے ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری کرلی۔ تحریک انصاف آزاد کشمیر فارورڈ بلاک کے 9  وزرا نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ پی ٹی آئی آزادکشمیر کے 5 وزرا نے فریال تالپور اور چوہدری ریاض سے ملاقات کی جس میں  پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا جن …

پی ٹی آئی آزادکشمیر فارورڈ بلاک کے 9 وزرا پی پی میں شامل، حکومت سازی کیلئے مطلوبہ تعداد پوری ہوگئی Read More »

Loading

ملائیشیا پہنچنے پر ٹرمپ کا روایتی رقص سے استقبال، امریکی صدر خود بھی جھوم اٹھے

کوالالمپور: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملائیشیا کے دورے پہنچے تو  ائیرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر فنکاروں کی جانب سے روایتی رقض بھی پیش کیا گیا جسے دیکھ کر امریکی صدر نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور خود بھی جھومنے لگے، ٹرمپ نے اس موقع پر امریکا اور ملائیشیا کے …

ملائیشیا پہنچنے پر ٹرمپ کا روایتی رقص سے استقبال، امریکی صدر خود بھی جھوم اٹھے Read More »

Loading