پاکستان میں ائیرپورٹس کی بڑی تعداد غیر فعال، 3 پر بین الاقوامی آپریشن بند
پاکستان میں ائیرپورٹس کی بڑی تعداد غیر فعال ہوگئی اور 3 ائیرپورٹس پر بین الاقوامی آپریشن بند ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مجموعی طور پر چھوٹے بڑے 151 ائیرپورٹس یا لینڈنگ اسٹرپس موجود ہیں لیکن فعال یا بین الاقوامی ائیرپورٹس کی تعداد 10 بتائی گئی ہے جن میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، سیالکوٹ، …
پاکستان میں ائیرپورٹس کی بڑی تعداد غیر فعال، 3 پر بین الاقوامی آپریشن بند Read More »
![]()









