Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پنڈی ٹیسٹ: پروٹیز ٹیل اینڈرز کی پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ، پاکستان کی سبقت ختم کردی

راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور مہمان ٹیم نے ٹیل اینڈرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت گرین کیپس کی پہلی اننگز کی برتری ختم کردی اور 9 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنا لیے ہیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے …

پنڈی ٹیسٹ: پروٹیز ٹیل اینڈرز کی پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ، پاکستان کی سبقت ختم کردی Read More »

Loading

برطانوی فوجی غزہ امن منصوبےکی نگرانی کیلئے اسرائیل میں تعینات

برطانوی فوجی غزہ امن منصوبےکی نگرانی کیلئے اسرائیل میں تعینات بین الاقوامی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکا کی درخواست پر برطانوی فوجیوں کو  غزہ امن منصوبے کی نگرانی کےلیے اسرائیل میں تعینات کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق  برطانوی فوج کے ایک سینئر کمانڈر  اور  محدود تعداد میں فوجیوں کو امریکا کی درخواست پر غزہ …

برطانوی فوجی غزہ امن منصوبےکی نگرانی کیلئے اسرائیل میں تعینات Read More »

Loading

جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں لوٹا دیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے  ریڈ کراس سے یرغمالیوں کی لاشیں وصول کرنے کی تصدیق کردی۔ دونوں لاشوں کو فرانزک میڈیسن کے نیشنل انسٹیٹیوٹ منتقل کردیا گیا  جہاں شناخت کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ جنگ بندی معاہدے کے تحت …

جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں لوٹا دیں Read More »

Loading

پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے: ٹرمپ نے مودی کو خبردار کردیا

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بتادیا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں دیوالی کی تقریب کے موقع پر  صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بھارتی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر بات ہوئی اور ان سے تجارت سمیت مختلف امور پر …

پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے: ٹرمپ نے مودی کو خبردار کردیا Read More »

Loading

خیبر پختونخوا بلٹ پروف گاڑیاں نہیں لے رہا تو ہمیں دے دیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں پر  وفاق  اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان حکومت کود پڑی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان بھی دہشتگردی سے متاثر ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی سے درخواست ہے کہ کے پی حکومت بلٹ پروف گاڑیاں نہیں لےرہی تو ہمیں دےدیں۔  وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان …

خیبر پختونخوا بلٹ پروف گاڑیاں نہیں لے رہا تو ہمیں دے دیں، وزیراعلیٰ بلوچستان Read More »

Loading

سیلاب کے باعث 4 فیصد سے زائد کی ترقی کا ہدف مشکل ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار دےد یا۔ چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان نے معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں،  زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری، افراطِ زر میں کمی اور پالیسی ریٹ …

سیلاب کے باعث 4 فیصد سے زائد کی ترقی کا ہدف مشکل ہے: وزیر خزانہ Read More »

Loading

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں تقریباً 1 ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکی سینٹ کام کا خراج تحسین

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر دنیا بھر میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے، سینٹ کام نے ایک بیان میں کہا کہ کارروائی سعودی قیادت میں قائم مشترکہ ٹاسک فورس …

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں تقریباً 1 ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکی سینٹ کام کا خراج تحسین Read More »

Loading

علیمہ خان کی روپوشی کی پولیس رپورٹ بوگس قرار، چوتھی بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے ایک بار پھر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج …

علیمہ خان کی روپوشی کی پولیس رپورٹ بوگس قرار، چوتھی بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری Read More »

Loading

قول اور فعل میں تضاد ۔۔۔ تحریر۔۔۔ جاوید عظیمی

قول اور فعل میں تضاد ۔۔۔ تحریر۔۔۔ جاوید عظیمی مولوی نے مجھے بابرکت مقدس رات میں نوافل پڑھنے کے لئے مسجد میں مدعوکیا۔ مولوی نے اپنے خطاب میں مذکورہ رات کی اہمیت ، افادیت اور فضیلت ، بیان کرنے کے لئے دلائل دیئے اور شب بیداری کے لئے تمام حاضرین کو تیار بھی کر لیا …

قول اور فعل میں تضاد ۔۔۔ تحریر۔۔۔ جاوید عظیمی Read More »

Loading

سلسلہ عظیمیہ اُس کی علمی و سماجی خدمات کا تحقیقی جائزہ ۔۔۔ تحریر۔۔۔۔ڈاکٹروقار یوسف عظیمی۔۔۔قسط نمبر2

سلسلہ عظیمیہ اُس کی علمی و سماجی خدمات کا تحقیقی جائزہ تحریر۔۔۔۔ڈاکٹروقار یوسف عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سلسلہ عظیمیہ اُس کی علمی و سماجی خدمات کا تحقیقی جائزہ ۔۔۔ تحریر۔۔۔۔ڈاکٹروقار یوسف عظیمی )نام مولانا جلال الدین رومی ( 2604 – 672ھ) کاہے۔ [131] حضرت فرید الدین عطار (513ھ – 627 ) 2.بہاؤ الدین …

سلسلہ عظیمیہ اُس کی علمی و سماجی خدمات کا تحقیقی جائزہ ۔۔۔ تحریر۔۔۔۔ڈاکٹروقار یوسف عظیمی۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

Loading