Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏آپ ﷺ نے فرمایا:‏جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

امریکی حملےکے بعد ایران نے فیفا ورلڈکپ سے دستبردار ہونےکا عندیہ دے دیا

امریکی فضائی حملے کے بعد  ایران   نے ورلڈ کپ  فٹبال سے دستبردار  ہونے کا عندیہ دے دیا۔ ایران نے ایشیائی کوالیفائنگ کے گروپ میں پہلی پوزیشن کے ساتھ مسلسل چوتھی مرتبہ ورلڈکپ کےلیے کوالیفائی کیا ہے۔ خیال رہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026 11 جون سے 19 جولائی تک امریکا، میکسیکو  اور کینیڈا میں شیڈول ہے۔ …

امریکی حملےکے بعد ایران نے فیفا ورلڈکپ سے دستبردار ہونےکا عندیہ دے دیا Read More »

Loading

ایران کی قیادت کے لیے 3 نام زیر غور ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی قیادت کے لیے ان کے پاس تین ناموں کی مختصر فہرست موجود ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں چار سے پانچ ہفتوں تک جاری رہ سکتی ہیں، جبکہ سپریم لیڈر کی ہلاکت کے بعد ایران سے مذاکرات اب پہلے سے …

ایران کی قیادت کے لیے 3 نام زیر غور ہیں، ٹرمپ Read More »

Loading

نامعلوم ہیکرز نے جیو نیوز کی اسکرین ہیک کر کے نامناسب پیغام چلا دیا

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی لائیو نشریات اتوار کے روز مختصر طور پر متاثر ہوئیں جب ہیکرز نے چینل کے براڈکاسٹ فیڈ پر قبضہ کر کے اسکرین پر ایک غیر مناسب پیغام چلا دیا۔ چینل انتظامیہ نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ بیرونی تھا۔ چینل کے بیان کے …

نامعلوم ہیکرز نے جیو نیوز کی اسکرین ہیک کر کے نامناسب پیغام چلا دیا Read More »

Loading

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس: افغانستان و ایران سمیت خطے کی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اہم اجلاس میں افغانستان اور ایران سمیت خطے کی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت علاقائی اور ملکی سیکیورٹی صورت حال پر جائزے کے لیے اعلی سطح اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وفاقی …

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس: افغانستان و ایران سمیت خطے کی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ Read More »

Loading

پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور ملک بھر میں امریکی قونصل خانوں کی معمول کی سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور کراچی، لاہور اور پشاور میں امریکی قونصل خانوں میں ویزا اپائنٹمنٹس اور امریکی …

پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل Read More »

Loading

ٹرمپ کی پیشکش مسترد، ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار

اسرائیل فوج کے لبنان پر حملے جاری، اموات 31 ہوگئیں ویب ڈیسک فوٹو: رائٹرز لبنان پر گزشتہ روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں 149 افراد زخمی بھی ہوئے۔ دوسری جانب لبنانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان …

ٹرمپ کی پیشکش مسترد، ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار Read More »

Loading

کویت میں ایرانی میزائل نے امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا ہے: روسی میڈیا

کویت میں ایرانی میزائل نے امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا ہے: روسی میڈیا انٹرنیشنل (ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل )کویت میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے اپنے شہریوں کو عمارت کی جانب آنے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمارت کے باہر اس وقت شدید دھویں کے بادل موجود …

کویت میں ایرانی میزائل نے امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا ہے: روسی میڈیا Read More »

Loading

خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان میں احتجاج، امریکی قونصل خانے پر حملے کے دوران 10 افراد جاں بحق

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد کراچی میں مشتعل مظاہرین نے امریکی قونصل خانے پر دھاوا بول دیا، جھڑپوں میں 10 مظاہرین جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ اتوار کے روز کراچی میں ایم ٹی خان روڈ پر مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی، …

خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان میں احتجاج، امریکی قونصل خانے پر حملے کے دوران 10 افراد جاں بحق Read More »

Loading