شہد کی مکھی ڈنگ مارنے کے بعد مر کیوں جاتی ہے؟
یہ سوال اکثر لوگوں کے ذہن میں آتا ہے۔ کہ شہد کی مکھی ڈنگ مارنے کے بعد مر کیوں جاتی ہے؟ اصل میں شہد کی مکھی کا ڈنگ عام ڈنگوں سے ذرا مختلف ہوتا ہے۔ اس کے ڈنگ میں باریک باریک کانٹے لگے ہوتے ہیں، جو انسان کی نرم جلد میں پھنس جاتے ہیں۔ جب …
شہد کی مکھی ڈنگ مارنے کے بعد مر کیوں جاتی ہے؟ Read More »
![]()









