Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، 200 رنز مکمل

پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 3 وکٹوں کے نقصان کے 200 رنز بنا لیے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان …

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، 200 رنز مکمل Read More »

Loading

پاکستان اور افغانستان اس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ دہشتگردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بعد پاکستان اور افغانستان اس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ دہشتگردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے۔  عرب نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر دفاع  نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاہدے کا بنیادی مقصد دہشتگردی کے مسئلے کو ختم کرنا ہے کیونکہ …

پاکستان اور افغانستان اس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ دہشتگردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے: خواجہ آصف Read More »

Loading

بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو بھاری ٹیرف جاری رہیں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل کی خریداری نہ روکنے پر  ایک بار  پھر بھارت کو خبردار کردیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو اس پر بھاری ٹیرف جاری رہیں گے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ نریندرمودی نے کہا تھا وہ روسی تیل نہیں خریدیں …

بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو بھاری ٹیرف جاری رہیں گے: ٹرمپ Read More »

Loading

کروڑوں کے اثاثے، سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی کی نمائش، 20 سے زائد ٹیکس چوروں کی نشاندہی ہوگئی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لائف اسٹائل مانیٹرنگ سیل نے 20 سے زیادہ ایسے کیسز کا پتا لگایا ہے جو کروڑوں روپے کے اثاثوں، گاڑیوں اور کثرت سے بیرون ملک سفر کرنے اور سوشل میڈیا پر پرتعیش طرز زندگی کی نمائش کررہے ہیں لیکن اپنے جمع کرائے گئے انکم ٹیکس …

کروڑوں کے اثاثے، سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی کی نمائش، 20 سے زائد ٹیکس چوروں کی نشاندہی ہوگئی Read More »

Loading

آپ یہ نہ کہیں کہ 26 ویں ترمیم متنازع ہے: سربراہ آئینی بینچ کا اکرم شیخ سے مکالمہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں  26  ویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس امین الدین نے اکرم شیخ سے مکالمہ کیا کہ آپ یہ نہ کہیں کہ 26 ویں ترمیم متنازع ہے۔ سپریم کورٹ میں  جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بینچ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے کیس کی سماعت کی …

آپ یہ نہ کہیں کہ 26 ویں ترمیم متنازع ہے: سربراہ آئینی بینچ کا اکرم شیخ سے مکالمہ Read More »

Loading

امریکی نائب صدر اور ٹرمپ کے داماد غزہ امن معاہدہ بچانے کیلئے اسرائیل روانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور غزہ امن معاہدے میں شامل ایلچی جیرڈ کشنر کا کہنا ہے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس معاہدے کے تحت وعدوں پر عمل کر رہی ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر جی ڈے وینس، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈکشنر اور خصوصی ایلچی برائے …

امریکی نائب صدر اور ٹرمپ کے داماد غزہ امن معاہدہ بچانے کیلئے اسرائیل روانہ Read More »

Loading

علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے مسلسل عدم پیشی پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ علیمہ خان کے علاوہ مقدمے …

علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم Read More »

Loading

۔لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔فیضان عارف

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔فیضان عارف) یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں بہاول پور کے گورنمنٹ صادق ڈین ہائی سکول میں نویں جماعت کا طالب علم تھا۔نذیرصاحب ہمیں بائیولوجی پڑھایا کرتے تھے۔ انسانی جسم کی ساخت اور سیلز کے بارے میں پڑھاتے ہوئے انہوں نے ہم طالب علموں کو ڈی …

۔لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔فیضان عارف Read More »

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی ۔۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی ۔۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ قرآنی فہم قرآنی فہم انسان کو حکمت و دانائی سے آراستہ کرکے اس کو متوازن زندگی بسر کرنے کے اسلوب سے بھی آگاہی فراہم کرتا ہے۔

Loading

حق الیقین۔۔قسط نمبر2

حق الیقین قسط نمبر2 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ حق الیقین)تعلق کا قیام ہے۔ روحانی تقاضوں کی تکمیل کے ابتدائی مراحل میں خود آگہی، خود شناسی، تربیت و تہذیب جیسے امور شامل ہیں۔ روحانی تقاضوں کی تکمیل کے ذریعہ انسان اس نظر سے واقف ہو تا ہے جن سے ظاہر و باطن میں اس کائنات …

حق الیقین۔۔قسط نمبر2 Read More »

Loading