Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: ‏“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” ‏“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ‏( جامع ترمذی،۳۴۸۹)

Loading

خون خرابہ ختم کرنےکا وقت آگیا، روس یوکرین جنگ بندی کیلئے ڈیل کریں: ٹرمپ

خون خرابہ ختم کرنےکا وقت آگیا، روس یوکرین جنگ بندی کیلئے ڈیل کریں: ٹرمپ انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر  نے ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے دوران کہا کہ اب خون خرابہ ختم کرنےکا وقت آگیا ہے،  مذاکرات کے …

خون خرابہ ختم کرنےکا وقت آگیا، روس یوکرین جنگ بندی کیلئے ڈیل کریں: ٹرمپ Read More »

Loading

اسرائیل نے امن معاہدےکی دھجیاں اڑا دیں، غزہ پر ایک اور حملہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید

اسرائیل نے  امن معاہدے کی دھجیاں اڑا دیں، قابض فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں طیارے سے گاڑی پر  حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید ہوگئے۔ شہدا میں سات بچے اور تین خواتین شامل ہیں۔ رپورٹس کے …

اسرائیل نے امن معاہدےکی دھجیاں اڑا دیں، غزہ پر ایک اور حملہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید Read More »

Loading

پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور  افغانستان کی جنگ کو  ختم کرنا ان کے لیے بہت  آسان ہے۔ امریکی صدر  نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسندہے، حالیہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی سے آگاہ ہوں اور دونوں ممالک کے درمیان اس …

پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

Loading

سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان

سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث اتوار  12 اکتوبر سے تمام سرحدوں پر دوطرفہ تجارت معطل ہے جس کے باعث اربوں روپے مالیت کی درآمدات اور برآمدات سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ بند ہوگئی ہے، دونوں جانب ہزاروں …

سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان Read More »

Loading

آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نے اپنی وزاتوں سے استعفیٰ دے دیا

آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ عبدالماجد خان اور وزیرخوراک چوہدری اکبرابراہیم نےاپنی وزاتوں سےاستعفیٰ دے دیا۔ وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نےپریس کانفرنس میں استعفےکا اعلان کیا اور ماجد خان نے کہاکہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنےکافیصلہ کیاگیا اور وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق اس سارے عمل کے ذمہ دارہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نے اپنی وزاتوں سے استعفیٰ دے دیا Read More »

Loading

پختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس کو خط

خیبر پختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ  پختونخوا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل کی وساطت سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کروائی اور چیف جسٹس پاکستان کے نام  خط  لکھا جس …

پختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس کو خط Read More »

Loading

بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کیلئے گنجائش نہیں: فیلڈ مارشل

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کیلئے گنجائش نہیں ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف عاصم منیر نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران قوم اپنی فوج کے ساتھ …

بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کیلئے گنجائش نہیں: فیلڈ مارشل Read More »

Loading

افغانستان سے دہشتگردی کا معاملہ، خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفدطالبان سے مذاکرات کیلئے قطر پہنچ گیا

وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد قطر میں افغان طالبان سے سرحد پار دہشت گردی کی روک تھام کے حوالے سے مذاکرات کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا بتانا ہے کہ وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد آج دوحہ میں افغان طالبان سے مذاکرات کرے گا، مذاکرات میں افغانستان …

افغانستان سے دہشتگردی کا معاملہ، خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفدطالبان سے مذاکرات کیلئے قطر پہنچ گیا Read More »

Loading

پاکستان کی مشہور گلوکارہ صنم ماروی کا صوفی میوزک کنسرٹ “روحانی سرگم” 26 اکتوبر کو ہوگا۔

پاکستان کی مشہور گلوکارہ صنم ماروی کا صوفی میوزک کنسرٹ “روحانی سرگم” 26 اکتوبر کو ہوگا۔ پیرس (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔۔ منیر  احمد ملک) پاکستان کی مشہور گلوکارہ صنم ماروی کا صوفی میوزک کنسرٹ “روحانی سرگم” 26 اکتوبر کو ہوگا۔صنم ماروی صوفی شعرا کے کلام کو اپنی وجدانی آواز میں پیش کریں …

پاکستان کی مشہور گلوکارہ صنم ماروی کا صوفی میوزک کنسرٹ “روحانی سرگم” 26 اکتوبر کو ہوگا۔ Read More »

Loading