لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارجی ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارجی ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)لکی مروت کے علاقے سلطان خیل میں سکیورٹی فورسز کی کامیابی کارروائی میں8 خوارجی ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے لکی مروت کے علاقے سلطان خیل میں 16اکتوبر کو انٹیلیجنس …
![]()









