اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں ٹی ایل پی کے دفاتر سیل کردیےگئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے دفاتر سیل کردیےگئے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے بھارہ کہو اور سواں سمیت کئی علاقوں میں ٹی ایل پی کے دفاتر سیل کردیے۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ وفاق سے انتہا پسند جماعت پر پابندی …
اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں ٹی ایل پی کے دفاتر سیل کردیےگئے Read More »
![]()









