ایف سی ہیڈ کوارٹر حملہ: تحقیقات میں کافی پیشرفت ہوچکی، تینوں دہشتگرد افغان شہری لگ رہے ہیں، آئی جی کے پی
پشاور: آئی جی کے پی پختونخوا ذوالفقارحمید نے کہا ہے کہ ایف سی ہیڈ کوارٹر حملے کی تحقیقات میں کافی پیش رفت ہوچکی ہے اور ابھی تک کی تفتیش سے لگ رہا ہےکہ تینوں دہشتگرد افغان شہری ہیں۔ پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی نے کہا کہ گزشتہ روز ایف سی ہیڈکوارٹر پرحملہ …
![]()









