Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

لاہور ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو  93 رنز سے شکست کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کر سبقت حاصل کر لی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے دن کا آغاز جنوبی افریقا کے بیٹر ریان ریکلیٹن اور ٹونی ڈی ذوزی نے کیا …

لاہور ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی Read More »

Loading

غزہ میں جنگ بندی کے بعد سے شہید فلسطینیوں کی لاشیں ملنےکا سلسلہ جاری

غزہ  میں جنگ بندی کے بعد سے شہید فلسطینیوں کی لاشیں ملنےکا سلسلہ جاری ہے، غزہ کی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 44 فلسطینیوں کی لاشوں اور 29 زخمیوں کو  اسپتال لایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 38 لاشیں ملبے کے نیچے سے ملی ہیں،  اب بھی کئی فلسطینی ملبے تلے پھنسے …

غزہ میں جنگ بندی کے بعد سے شہید فلسطینیوں کی لاشیں ملنےکا سلسلہ جاری Read More »

Loading

احسنِ تقویم !۔۔۔ مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ

احسنِ تقویم ! کتاب : ایک سو ایک اولیاء اللہ خواتین مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ احسنِ تقویم !۔۔۔ مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ)محترم خواتین!آپ کو اللہ کے محبوب آخری نبیﷺ نے ظلم و ستم کی چکی میں پسنے سے بچایا ہے۔ آپ کے اوپر فرض ہے کہ آپ دنیاوی …

احسنِ تقویم !۔۔۔ مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ Read More »

Loading

ٹرمپ کا چین کے ساتھ تجارتی معاملات ختم کرنے پر غور، وجہ کیا بنی؟

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے تجارتی معاملات ختم کرنے پر غور شروع کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ سوشل پوسٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ چین کی جانب سے  امریکی سویا بین کی خریداری بند کرنے کے بعد چین سے تجارتی معاملات ختم کرنے  پر غور شروع کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے دانستہ …

ٹرمپ کا چین کے ساتھ تجارتی معاملات ختم کرنے پر غور، وجہ کیا بنی؟ Read More »

Loading

کل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد:  ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع  کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6.10 روپے تک کی کمی متوقع ہے۔ توقع ہے کہ اس اقدام سے مسلسل مہنگائی سے نبرد آزما صارفین کو معمولی راحت ملے گی۔ …

کل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان Read More »

Loading

بھارتی گھمنڈ اور اشتعال انگیز بیانات سےجنوبی ایشیا میں امن کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے: پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارتی فوجی قیادت نے من گھڑت اور اشتعال انگیز پروپیگنڈے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی گھمنڈ اور اشتعال انگیز بیانات سے جنوبی ایشیا میں امن کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر …

بھارتی گھمنڈ اور اشتعال انگیز بیانات سےجنوبی ایشیا میں امن کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے: پاک فوج Read More »

Loading

پاک فوج نے اسپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنادیا، 20 طالبان ہلاک

راولپنڈی: پاک فوج نے اسپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے 20 طالبان کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے بلوچستان کے علاقے اسپن بولدک میں 4 مقامات پر حملے کیے گئے  تاہم …

پاک فوج نے اسپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنادیا، 20 طالبان ہلاک Read More »

Loading

صدر مملکت سے فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی ملاقات، داخلی وخارجی سکیورٹی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری  سے فیلڈ مارشل  سید عاصم منیر  نے ملاقات کی، اس دوران  صدر مملکت  اور  فیلڈ مارشل کی داخلی وخارجی سکیورٹی صورتحال  پرگفتگو ہوئی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیےکے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی صدر مملکت سے ملاقات ایوان صدر میں ہوئی، ملاقات میں فیلڈ مارشل نے صدرمملکت …

صدر مملکت سے فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی ملاقات، داخلی وخارجی سکیورٹی صورتحال پرگفتگو Read More »

Loading

گھریلو زندگی خوشگوار بنائیے۔۔۔قسط نمبر 2

گھریلو زندگی خوشگوار بنائیے قسط نمبر 2 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ گھریلو زندگی خوشگوار بنائیے)سمجھنے کی کوشش کریں۔ معمولی باتوں کو دل پر مت لیں بلکہ یہ سوچ کر خود کو ذہنی طور پر مطمئن رکھیں کہ جب شادی سے پہلے بھی کبھی والدین کسی بات پر ڈانٹ دیتے تھے یا بہن بھائیوں سے کسی …

گھریلو زندگی خوشگوار بنائیے۔۔۔قسط نمبر 2 Read More »

Loading