اسرائیلی فوج کا بیروت میں حملہ، حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف علی طبطبائی کو شہید کرنےکا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی حملے میں حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف علی طبطبائی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کے ساتھ لبنان میں بھی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی حملہ کیا۔ لبنانی وزارت …
![]()









