مراکش کےاشرف حکیمی افریقی فٹبالر آف دی ایئرقرار
مراکش کے اشرف حکیمی کو افریقی فٹبالر آف دی ایئر قرار دے دیا گیا۔ مراکش اور پیرس سینٹ جرمین کے اشرف حکیمی کو افریقی فٹبالر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ کنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال (Caf) ایوارڈز میں اشرف حکیمی کےساتھ محمد صلاح اورنائیجیریا کے وکٹراوشیمان بھی نامزد ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق …
مراکش کےاشرف حکیمی افریقی فٹبالر آف دی ایئرقرار Read More »
![]()









