Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سالانہ تقریب یوم اقبال ، زیر اہتمام پاک ڈچ فورم  20 نومبر کو دی ہیگ میں ہوگی۔

سالانہ تقریب یوم اقبال ، زیر اہتمام پاک ڈچ فورم  20 نومبر 2025 . دی ہیگ میں ہوگی، تقریب میں داخلہ  بذریعہ دعوت نامہ ہوگا ۔ اعجاز سیفی اور جاوید عظیمی کے مابین بذریعہ ٹیلی فون گفتگو۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشتی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) معروف ادبی تنظیم پاک ڈچ فورم نیدرلینڈز کے زیر انتظام و انصرام …

سالانہ تقریب یوم اقبال ، زیر اہتمام پاک ڈچ فورم  20 نومبر کو دی ہیگ میں ہوگی۔ Read More »

Loading

مقامات عاشقان۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود

مقامات عاشقان تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ مقامات عاشقان۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود)حضرت اویس قرنیؓ عاشقان رسولؐ کے قافلے کے سرداروں میں شمار ہوتے ہیں اور ان کا ذکر ہی روح کو گرمانے کے لئے کافی ہوتا ہے۔ روح کو گرمانا ہم محاورے کے طور پر لکھتے ہیں ورنہ اس سے مراد قلب …

مقامات عاشقان۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود Read More »

Loading

۔۔۔قومی شہید۔۔۔جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

۔۔۔قومی شہید۔۔۔ جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید شاعر۔۔۔ناصر نظامی قومی اسمبلی نے ستائیسویں ترمیم، کو پاس ، کیا ہے ذوالفقار علی بھٹو کو قومی شہید قرار ، دیا ہے وہ ہی انسان ہیں اپنے وطن کے حقیقی راہنما اور ، ہیرو جنہوں نے جمہوری قدروں کی خاطر شہادت کا جام پیا ہے ناصر نظامی

Loading

معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام کمیونٹی سینٹر دی میں ہوگا.

ہالینڈ، معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام 23 نومبر 2025 ، دن 14:00 تا 17:00 بجے ، کمیونٹی سینٹر دی  ہیگ میں ہوگا۔ رابطہ کے لئے: چوہدری اقبال 0686073535 قیصر چیمہ 0685475523 جاوید بٹ پیارا 0619985222 ہالینڈ ( ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔ جاوید عظیمی) گزشتہ ماه معروف سماجی، سیاسی …

معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام کمیونٹی سینٹر دی میں ہوگا. Read More »

Loading

پیرس ائیرپورٹ  چارلس ڈی گال پر سردار ظہور اقبال چئیرمین  پاکستان بزنس فورم یورپ اور حاجی محمد اسلم چوہدری بانی صدر پاکستان بزنس فورم کا شاندار استقبال ۔

پیرس ائیرپورٹ  چارلس ڈی گال پر سردار ظہور اقبال چئیرمین  پاکستان بزنس فورم یورپ اور حاجی محمد اسلم چوہدری بانی صدر پاکستان بزنس فورم کا شاندار استقبال ۔ کمیونٹی نمائندوں اور دوست احباب نے پھولوں کے گلدستوں سے استقبال کیا ۔ پیرس۔   فرانس(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ منیر احمد ملک )چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ …

پیرس ائیرپورٹ  چارلس ڈی گال پر سردار ظہور اقبال چئیرمین  پاکستان بزنس فورم یورپ اور حاجی محمد اسلم چوہدری بانی صدر پاکستان بزنس فورم کا شاندار استقبال ۔ Read More »

Loading

تھکتے رشتے

تھکتے رشتے..😞😞 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )میں اب ایک ماں ہوں، محبوبہ نہیں بن سکتی !پیارے میاں جی ـ میں دل سے معافی مانگتی ہوں کہ آپ پچھلے پانچ چھ برس سے مسلسل میری توجہ، میرے پیار، میرے وقت سے محروم چلے آ رہے ہیں۔ آپ مجھ سے جو کچھ بھی چاہتے ہیں، میں وہ …

تھکتے رشتے Read More »

Loading

۔غزل۔۔۔ شاعرہ۔۔۔نسرین سید

۔۔۔غزل۔۔۔ شاعرہ۔۔۔نسرین سید سر کسی در پر جھکانا ہی نہ تھا ہم کو بارِ عشق، اٹھانا ہی نہ تھا در بہ در ہونے کی خواہش تو نہ تھی کرتے کیا، کوئی ٹھکانا ہی نہ تھا کیا لُبھاتے غمزہ ہائے دل بری ” دل ہمیں تم سے لگانا ہی نہ تھا” کیسے دیتے اُس کے لہجے …

۔غزل۔۔۔ شاعرہ۔۔۔نسرین سید Read More »

Loading

۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔ شاعر۔۔۔ساغر صدیقی

شاعر۔۔۔ساغر صدیقی وقت کی عمر کیا بڑی ہوگی اک ترے وصل کی گھڑی ہوگی دستکیں دے رہی ہے پلکوں پر کوئی برسات کی جھڑی ہوگی کیا خبر تھی کہ نوک خنجر بھی پھول کی ایک پنکھڑی ہوگی زلف بل کھا رہی ہے ماتھے پر چاندنی سے صبا لڑی ہوگی اے عدم کے مسافرو ہشیار راہ …

۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔ شاعر۔۔۔ساغر صدیقی Read More »

Loading

حضرت بایزید بسطامی اور خواجہ ابو الحسن خرقانی

حضرت بایزید بسطامی اور خواجہ ابو الحسن خرقانی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کا دستور تھا کہ سال میں ایک مرتبہ مزارات شہداء کی زیارت کے لیے جایا کرتے تھے۔ اور جب خرقان کی پاک سرزمین پر اپنے قدم رکھتے تو فضا میں منہ اوپر اٹھا کر سانس کھینچتے جیسے …

حضرت بایزید بسطامی اور خواجہ ابو الحسن خرقانی Read More »

Loading

مصنوعات برائے خواتین۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

مصنوعات برائے خواتین تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ مصنوعات برائے خواتین۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم )مغرب نے ہمیشہ خود کو خواتین کی آزادی اور حقوق کا علمبردار شو کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہے۔لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ اس نے خواتین کو ہمیشہ کمتر ہی جانا اور ان کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کیا …

مصنوعات برائے خواتین۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

Loading