Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں

آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آسٹریلوی حکومت کی جانب سے سنگین جرائم کے احتساب کے لیے افغان طالبان حکومت کے خلاف نئی پابندیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں جن کی ہیومن رائٹس واچ نے بھی حمایت کی۔ آسٹریلوی حکومت کا کہناہے کہ انسانی …

آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں Read More »

Loading

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل)مظفرآباد: آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر  نے نو منتخب وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔ حلف برداری …

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا Read More »

Loading

آئی سی سی نے بابراعظم پر جرمانہ عائد کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی بیٹر بابراعظم پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف تیسرے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بابراعظم پر لیول ون خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد …

آئی سی سی نے بابراعظم پر جرمانہ عائد کردیا Read More »

Loading

سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرار داد کے حق میں 14 ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا، روس اور چین نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔ امریکی مندوب نے سلامتی کونسل میں پاکستان، مصر، قطر، …

سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور Read More »

Loading

غزہ صرف فلسطینیوں کا ہے، چین اور روس کا سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد پر شدید تحفظات کا اظہار

سلامتی کونسل میں امریکا کی غزہ امن قرارداد پر چین اور روس نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ صرف فلسطینی عوام کا ہے کسی اور کا نہیں۔ دونوں ممالک کا کہنا ہے کہ امریکی قرارداد فلسطینیوں کے کردار، شفافیت اور استحکام فورس کے اختیارات سے متعلق اہم نکات واضح نہیں ہیں۔ …

غزہ صرف فلسطینیوں کا ہے، چین اور روس کا سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد پر شدید تحفظات کا اظہار Read More »

Loading

آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی تقریب حلف برداری آج ایوانِ صدر مظفر آباد میں ہوگی۔ حلف برادری میں شرکت کے لیے پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں،  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  زرداری کی شرکت کا بھی امکان ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر چودہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد گزشتہ روزکامیاب …

آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز کی تقریب حلف برداری آج ہوگی Read More »

Loading

اپوزیشن اتحاد کا آج سے آئین کی بحالی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آج پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک واک کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہاکہ امن وامان کا قیام سکیورٹی اداروں اور حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن حکومت سارا دن مخالفین کے خلاف کیسز بنانے اور …

اپوزیشن اتحاد کا آج سے آئین کی بحالی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان Read More »

Loading

امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی: امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں قید امریکی شہری سے ملاقات کی۔  ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کی چیف کونسل آفیسر ٹریسی زیپی، آمنہ بی بی اور  سکیورٹی آفیسر اسامہ حنیف پر مشتمل وفد اڈیالہ جیل پہنچا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے وفد کو قیدی محمود احمد اعوان …

امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد Read More »

Loading

۔27ویں آئینی ترمیم: ہائیکورٹ کے 4 ججز کے مستعفی ہونے کا امکان

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے ججوں کو ان کی مرضی کے بغیر صوبوں کے درمیان ٹرانسفر کرنے کا اختیار جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو دینے والی متنازع 27ویں ترمیم کے بعد ایسی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ ہائیکورٹ کے کم از کم 4 ججز استعفے پر غور کر رہے ہیں۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ …

۔27ویں آئینی ترمیم: ہائیکورٹ کے 4 ججز کے مستعفی ہونے کا امکان Read More »

Loading