یو این سیکرٹری جنرل کا غزہ جنگ بندی معاہدےکا خیر مقدم، شرائط کی مکمل پاسداری کی اپیل
نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے فریقین سے معاہدےکی شرائط کی مکمل پاسداری کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مستقل جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے اور لڑائی ہمیشہ کےلیے بندہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں انسانی …
یو این سیکرٹری جنرل کا غزہ جنگ بندی معاہدےکا خیر مقدم، شرائط کی مکمل پاسداری کی اپیل Read More »
![]()









