Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی  انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال ہے ، اسی لیے وکیل …

ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر Read More »

Loading

ملک میں جاری برفباری سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر، کئی سڑکیں بند

ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے جاری برفباری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند ہونے سے زمینی آمدورفت معطل ہو چکی ہے، جبکہ مری اور گلیات میں سیاحوں کی آمد محدود کر دی گئی ہے۔ حکام کے …

ملک میں جاری برفباری سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر، کئی سڑکیں بند Read More »

Loading

امام سلسلہ عظیمیہ قلندر بابا اولیاءؒ کا عرس مبارک ،وابستگان اور معتقدین کی مزار شریف پر کثیر تعداد میں حاضری

امام سلسلہ عظیمیہ قلندر بابا اولیاءؒ کا عرس مبارک    آج 27 جنوری 2026 ، وابستگان اور معتقدین کی مزار شریف پر کثیر تعداد میں حاضری اور فاتحہ خوانی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی) امام سلسلہ عظیمیہ سیدنا محمد عظیم برخیا ، ابدال حق حضور قلندر بابا اولیاءؒ کا سالانہ عرس مبارک ہر …

امام سلسلہ عظیمیہ قلندر بابا اولیاءؒ کا عرس مبارک ،وابستگان اور معتقدین کی مزار شریف پر کثیر تعداد میں حاضری Read More »

Loading

خوشیوں کے لیے وقت نکالیے۔۔

خوشیوں کے لیے وقت نکالیے۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ خوشیوں کے لیے وقت نکالیے)بہن…! چھوٹے بیٹے کا اس جمعرات کو نکاح ہے۔ آپ فیملی کے ساتھ ضرور تشریف لائیے۔ دیکھیے بہن۔ کوشش کروں گی۔ ہرامت مانیے آپ نے ورکنگ ڈے میں شادی رکھی ہے۔ اصل میں ہمیں وقت ملتاہی نہیں ہے۔ نجانے وقت کہاں …

خوشیوں کے لیے وقت نکالیے۔۔ Read More »

Loading

خصوصی کلام۔۔۔شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  شورش کاشمیری

خصوصی کلام شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  شورش کاشمیری کچھ ایرے ہیں، کچھ غیرے ہیں کچھ نتھو ہیں، کچھ خیرے ہیں کچھ جھوٹے ہیں، کچھ سچے ہیں کچھ بڈھے ہیں، کچھ بچے ہیں کچھ ململ ہیں، کچھ لٹھے ہیں کچھ چیمے ہیں، کچھ چٹھے ہیں کچھ تلیر اور بٹیرے ہیں کچھ ڈاکو اور لیٹرے ہیں کچھ روٹی توڑ …

خصوصی کلام۔۔۔شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  شورش کاشمیری Read More »

Loading

یروشلم کا محاصرہ (1099ء)

یروشلم کا محاصرہ (1099ء) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جون 1099ء کی تپتی دوپہر۔ صلیبی فوجیں، جو تین سالہ صحراؤں، پہاڑوں اور جنگوں کی صعوبتیں جھیلتے ہوئے یہاں تک پہنچی تھیں، آخر یروشلم کی دیواروں کے سامنے کھڑی تھیں۔ ان کے جوتے گھس چکے تھے، لباس پھٹے ہوئے تھے، لیکن آنکھوں میں ایک ہی خواب تھا …

یروشلم کا محاصرہ (1099ء) Read More »

Loading

روحانیت کیا ہے ؟ ۔۔۔ انتخاب  ۔  محمد جاوید عظیمی

روحانیت کیا ہے ؟ انتخاب  ۔  محمد جاوید عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ روحانیت کیا ہے ؟ ۔۔۔ انتخاب  ۔  محمد جاوید عظیمی)زندگی کا وہ سمندر جس کی تہہ میں امن ہے وہ لوگ واقعی خوش نصیب ہیں جنہوں نے اس خاک کی دھرتی پر روحانیت کے سمندر میں اترنے کا راستہ پا لیا۔ …

روحانیت کیا ہے ؟ ۔۔۔ انتخاب  ۔  محمد جاوید عظیمی Read More »

Loading

دلچسپ اور سبق آموز واقعہ خلیفہ ہارون الرشید عباسی۔۔۔ انتخاب  ۔  میاں عمران

دلچسپ اور سبق آموز واقعہ خلیفہ ہارون الرشید عباسی انتخاب  ۔  میاں عمران  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ دلچسپ اور سبق آموز واقعہ خلیفہ ہارون الرشید عباسی۔۔۔ انتخاب  ۔  میاں عمران)خاندان کا پانچواں خلیفہ تھا‘ عباسیوں نے طویل عرصے تک اسلامی دنیا پر حکومت کی لیکن ان میں سے شہرت صرف ہارون الرشید کو نصیب …

دلچسپ اور سبق آموز واقعہ خلیفہ ہارون الرشید عباسی۔۔۔ انتخاب  ۔  میاں عمران Read More »

Loading

محبت ادھار نہ رکھو… انتخاب  ۔  میاں عاصم محمود

محبت ادھار نہ رکھو… انتخاب  ۔  میاں عاصم محمود ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ محبت ادھار نہ رکھو… انتخاب  ۔  میاں عاصم محمود)ورنہ وقت سود کے ساتھ وصول کر لیتا ہے! 🥺 (روسی ادب سے ماخوذ ایک مختصر مگر دل ہلا دینے والی کہانی) ✍🏻 ایک بوڑھا کسان اپنی شدید بیمار بیوی کو کمزور سے …

محبت ادھار نہ رکھو… انتخاب  ۔  میاں عاصم محمود Read More »

Loading

چینی ماہرین نے منفرد رائفل بردار ڈرون بنا لیا

چینی ماہرین نے منفرد رائفل بردار ڈرون بنا لیا ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )چین کی ممتاز ٹیک کمپنی، ووہان گائیڈ انفراریڈ اور چینی فوج کے ادارے آرمی اسپیشل آپریشنز اکیڈمی کے ماہرین نے مشترکہ کوششوں سے منفرد ’’رائفل بردار ڈرون ‘‘ ایجاد کر لیا۔ یہ ہوا میں اڑتے ہوئے 100 سے 150 میٹر دور موجود …

چینی ماہرین نے منفرد رائفل بردار ڈرون بنا لیا Read More »

Loading