Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

زیادہ آبادی غربت کا باعث بنتی ہے، ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے زیادہ آبادی مسائل اور غربت کا باعث بنتی ہے لہذا ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا پاپولیشن کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا بڑھتی آبادی مسائل کو جنم دیتی ہے، ہمیں …

زیادہ آبادی غربت کا باعث بنتی ہے، ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے: وزیر خزانہ Read More »

Loading

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے حلف اٹھالیا، ججز کی تعداد 7 ہوگئی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔  جیو نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کےججز کی تقریب حلف برداری اسلام آباد ہائیکورٹ کے کانفرنس روم میں ہوئی جہاں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے دو نوں ججز سے حلف لیا۔ جسٹس روزی خان اور جسٹس …

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے حلف اٹھالیا، ججز کی تعداد 7 ہوگئی Read More »

Loading

مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق

مدینہ: بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے 42 افراد جاں بحق ہوگئے عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کے لیے سعودی عرب میں موجود  زائرین پیر کی صبح ایک بس میں مکہ سے مدینہ منورہ جا رہے تھے جہاں ان کی بس ایک آئل …

مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق Read More »

Loading

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج، پی پی کا مزید اراکین کی حمایت کا دعویٰ

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی۔ پیپلز پارٹی، ن لیگ، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک اور آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے دیگر اراکین مظفرآباد پہنچنا شروع ہو گئے ہیں اور شہر میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم آزاد …

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج، پی پی کا مزید اراکین کی حمایت کا دعویٰ Read More »

Loading

آفتاب یمن ، فنافی الرسول حضرت اویس قرنیؓ۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان

آفتاب یمن ، فنافی الرسول حضرت اویس قرنیؓ تحریر۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ آفتاب یمن ، فنافی الرسول حضرت اویس قرنیؓ۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان)حضرت اویس قرنی ؓ عاشقان رسولﷺ کے قافلے کے سرداروں میں شامل ہیں۔محسن پاکستان اور معروف دانشور و ساختدان برا کر عبد القدیر خان نے حضرت اویس قرنی ؓ …

آفتاب یمن ، فنافی الرسول حضرت اویس قرنیؓ۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان Read More »

Loading

نامور شاعر اور ادیب شفیق مراد کے اعزاز میں چوہدری اصغر نے ہائی ٹی کا اہتمام کیا۔

ہالینڈ، نامور شاعر اور ادیب شفیق مراد کے اعزاز میں  دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت چوہدری اصغر نے ہائی ٹی کا اہتمام کیا، روشنی نیوز کے مدیر اعلیٰ جاوید عظیمی، میاں عاصم (ایم ڈی )  میاں عمران اور چوہدری اکرام الحق بھی شریک ہوئے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) برم ادب نیدر …

نامور شاعر اور ادیب شفیق مراد کے اعزاز میں چوہدری اصغر نے ہائی ٹی کا اہتمام کیا۔ Read More »

Loading

ناسا سائنسدانوں  کا دعویٰ ، خلائی چٹان جو “3I/ATLAS” کے نام سے جانا جاتا ہے ۔

ناسا سائنسدانوں  کا دعویٰ ، خلائی چٹان جو “3I/ATLAS” کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ناسا سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک خلائی چٹان جو “3I/ATLAS” کے نام سے جانا جاتا ہے ہمارے نظام شمسی میں داخل ہوچکا ہے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ کوئی خلائی عام …

ناسا سائنسدانوں  کا دعویٰ ، خلائی چٹان جو “3I/ATLAS” کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ Read More »

Loading

۔۔۔۔۔۔ تازہ اشعار ۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔  شہزاد تابش

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ اشعار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  شہزاد تابش اک یار  دنیا  دار  نے   یہ   دے   دیا   سبق کب ساتھ کوئی دیتا ہے  افلاک  کی  طرح تابشِ ذرا سا سیکھ لے کچھ ہرج  تو  نہیں تو بھی ہوا کے ساتھ چل خاشاک کی طرح شہزاد تابشِ

Loading

کچھ محبت کے بارے میں۔۔۔ انتخاب ۔ محمد جاوید عظیمی

کچھ محبت کے بارے میں…… انتخاب ۔ محمد جاوید عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ کچھ محبت کے بارے میں۔۔۔ انتخاب ۔ محمد جاوید عظیمی) ایک بار کسی تحریر میں ذکر کیا تھا کہ مقدس رومن سلطنت کی 32 سالہ کاؤنٹس این کیتھرین فرانس کی خوب صورت اور کامیاب ترین عورتوں میں شمار ہوتی تھی۔ …

کچھ محبت کے بارے میں۔۔۔ انتخاب ۔ محمد جاوید عظیمی Read More »

Loading