Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏ ”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کےوقت مومن اور شام کےوقت کافر ہو گا، شام کےوقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و سامان …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

۔۔۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  پروین شاکر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  پروین شاکر دعا کا ٹوٹا ہوا حرف سرد آہ میں ہے تری جدائی کا منظر ابھی نگاہ میں ہے ترے بدلنے کے با وصف تجھ کو چاہا ہے یہ اعتراف بھی شامل مرے گناہ میں ہے عذاب دے گا تو پھر مجھ کو خواب بھی دے گا میں مطمئن ہوں …

۔۔۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  پروین شاکر Read More »

Loading

غزہ میں بارش، پناہ گزینوں کے خیمے ڈوب گئے، بچا کھچا سامان بھی پانی کی نذر

غزہ میں بارش، پناہ گزینوں کے خیمے ڈوب گئے، بچا کھچا سامان بھی پانی کی نذر انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسرائیلی فوج کی بربریت کی شکار  غزہ پٹی میں موسم سرما کی پہلی بارش سے فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، پناہ گزینوں کے خیمے پانی میں ڈوب گئے۔ فلسطینی رات گئے عارضی …

غزہ میں بارش، پناہ گزینوں کے خیمے ڈوب گئے، بچا کھچا سامان بھی پانی کی نذر Read More »

Loading

ڈبل روٹی پرجالی دار سوراخ۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جب ہم ڈبل روٹی کھاتے ہیں، تو آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ اس کے اندر جالی دار سوراخ ہوتے ہیں۔ یعنی روٹی ایک دم ٹھوس نہیں ہوتی، بلکہ اس میں چھوٹے چھوٹے کھوکھلے حصے ہوتے ہیں۔ یہ دراصل خمیر کی وجہ سے بنتے ہیں، جو آٹے میں جان ڈال دیتا …

ڈبل روٹی پرجالی دار سوراخ۔۔ Read More »

Loading

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس نے پہلا انتظامی حکم جاری کردیا

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس نے پہلا انتظامی حکم جاری کردیا پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسلام آباد:  وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے پہلا حکم جاری کردیا۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین ٰخان نے  سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ کو رجسٹرار آئینی عدالت لگا دیا۔ اس …

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس نے پہلا انتظامی حکم جاری کردیا Read More »

Loading

سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں شکست، پاکستان نے سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

پاکستان نے 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے  شکست دے دی۔ سری لنکا کے  289 رنز کا ہدف پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں حاصل کیا اور یوں سیریز میں بھی 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے …

سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں شکست، پاکستان نے سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر: سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکا،7 افراد ہلاک

مقبوضہ جموں وکشمیر میں سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن کے کمپاؤنڈ میں زوردار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا ضبط کیے گئے امونیم نائٹریٹ  کے پھٹنے سے ہوا، دھماکے کے باعث 7 افراد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکے سے پولیس اسٹیشن کے اندر بڑے …

مقبوضہ کشمیر: سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکا،7 افراد ہلاک Read More »

Loading

ٹرمپ نے آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تصدیق کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد سے آئندہ ملاقات کی تصدیق کردی۔ ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ہونے والی ملاقات صرف ملاقات نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ہوگی۔ صحافی کے سوال پر کہ کیا سعودی …

ٹرمپ نے آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تصدیق کردی Read More »

Loading

صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیرفورس ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس ترمیمی بلوں کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان ائیر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 …

صدر مملکت نے آرمی، نیوی اور ائیرفورس ترمیمی بلز کی منظوری دیدی Read More »

Loading

برطانوی جریدے کی رپورٹ میں فیض حمید پر بشریٰ بی بی کو استعمال کرنے کا الزام

برطانوی جریدے کی رپورٹ میں سابق انٹیلی جنس سربراہ فیض حمید پر بشریٰ بی بی کو استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ دی اکانومسٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے اگرچہ آئی ایس آئی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا رشتہ نہیں کرایا تھا، لیکن ایسے اشارے تھے کہ ادارہ اس …

برطانوی جریدے کی رپورٹ میں فیض حمید پر بشریٰ بی بی کو استعمال کرنے کا الزام Read More »

Loading