Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

چیئرمین پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کیخلاف آرٹیکل کو کردارکشی قرار دیدیا، جریدے کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے بشریٰ بی بی کے خلاف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے آرٹیکل کو جھوٹ، شر انگیزی اور کردار کشی قرار دیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا یہ آرٹیکل شر انگیز اور جھوٹ پر مبنی ہے، …

چیئرمین پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کیخلاف آرٹیکل کو کردارکشی قرار دیدیا، جریدے کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان Read More »

Loading

بشریٰ بی بی کے روحانی اثر کے نتیجے میں عمران اپنا اصلاحاتی ایجنڈا نافذ کرنے میں ناکام رہے، برطانوی جریدہ

برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے  عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر خصوصی رپورٹ میں لکھا ہے کہ سابق وزیراعظم کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی نے ناصرف ان کی ذاتی زندگی بلکہ ان کے انداز حکمرانی پر بھی سوالات کھڑے کیے۔  سینئر صحافی اوون بینیٹ جونز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ …

بشریٰ بی بی کے روحانی اثر کے نتیجے میں عمران اپنا اصلاحاتی ایجنڈا نافذ کرنے میں ناکام رہے، برطانوی جریدہ Read More »

Loading

روحانیت کا سفر۔۔۔ تحریر۔۔۔انور یوسف

روحانیت کا سفر تحریر۔۔۔انور یوسف ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ روحانیت کا سفر۔۔۔ تحریر۔۔۔انور یوسف)اولیاء اللہ اور اہل اللہ کی نظر وسیع اور ہمہ گیر ہوتی ہے۔ حدیث کا مفہوم ہے مومن کی فراست سے ڈرو، کیونکہ وہ اللہ کے نور کے ساتھ دیکھتے ہیں۔“امام ابو حنیفہ کے بارے میں آتا ہے جب کوئی وضو …

روحانیت کا سفر۔۔۔ تحریر۔۔۔انور یوسف Read More »

Loading

سماجی شخصیت میاں عاصم  کا معروف شاعر اور مولف  شفیق مراد کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام۔

ہالینڈ، سماجی شخصیت میاں عاصم  کا معروف شاعر اور مولف  شفیق مراد کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام ، روشنی نیوز کے  مدیر اعلی جاوید عظیمی اور چوہدری اکرام بھی شریک ہوئے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی ) گزشتہ دنوں بروز اتوار 9 نومبر 2025 ، ادبی تنظیم بزم ادب نیدر لینڈز کے …

سماجی شخصیت میاں عاصم  کا معروف شاعر اور مولف  شفیق مراد کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام۔ Read More »

Loading

روح کی غذا اور سکون کا ذریعہ فقط ذکرِ الٰہی

روح کی غذا اور سکون کا ذریعہ فقط ذکرِ الٰہی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اگر اللہ نے زندگی دی اور آپ ساٹھ کی دہائی میں داخل ہو گئے تو پھر! سمجھ لیں ہم زندگی کے آخری مرحلے میں داخل ہو جاتے ہیں۔ تو پھر ہمیں مکمل اندھیرا چھانے سے پہلے، کچھ “مناظر” ایسے ہوتے ہیں …

روح کی غذا اور سکون کا ذریعہ فقط ذکرِ الٰہی Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک

Loading

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ فرحانہ عنبر

غزل ایک ٹوٹے خواب کی تعبیر سے لڑ رہے ہیں سب یہاں تقدیر سے کتنا روشن کتنا پیارا ہو گیا میرا کمرہ آپ کی تصویر سے کیسے چھوڑے گا وہ اب زندان کو پیار جس کو ہو گیا زنجیر سے صبر میرے دل کو اب تو آ گیا آپ آئے ہیں بڑی تاخیر سے پھر …

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ فرحانہ عنبر Read More »

Loading

دوسرا ون ڈے: پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی : 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف سری لنکن ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ میزبان پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ آج کے میچ میں کپتانی شاہین شاہ آفریدی کی جگہ سلمان علی آغا کررہے ہیں، شاہین …

دوسرا ون ڈے: پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری Read More »

Loading

عوام سے گھوڑوں کیطرح کام کی توقع، جاپانی وزیراعظم خود کتنے گھنٹے سوتی ہیں؟ حیران کن انکشاف۔

عوام سے گھوڑوں کیطرح کام کی توقع، جاپانی وزیراعظم خود کتنے گھنٹے سوتی ہیں؟ حیران کن انکشاف انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جاپان کی وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے رات میں 2 سے 4 گھنٹے کی نیند لینے کا انکشاف کیا ہے۔ اکتوبر 2025 میں جاپان کی 104ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھانے والی …

عوام سے گھوڑوں کیطرح کام کی توقع، جاپانی وزیراعظم خود کتنے گھنٹے سوتی ہیں؟ حیران کن انکشاف۔ Read More »

Loading