Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

قومی اسمبلی تینوں مسلح افواج کیلئے نئے ضابطوں کی منظوری دیگی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کل تینوں افواج کے لیے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق قانون سازی پر بحث کرے گی اور قانون کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے بدھ کے روز 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ کل (جمعہ) کو ایوان کو …

قومی اسمبلی تینوں مسلح افواج کیلئے نئے ضابطوں کی منظوری دیگی Read More »

Loading

چیئرمین پی سی بی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی اورسری لنکن کرکٹ ٹیم کے درمیان ملاقات 90 منٹ تک جاری رہی، محسن نقوی نے سری لنکن ٹیم ممبران کے تمام تحفظات دور کیے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ محسن نقوی نے …

چیئرمین پی سی بی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

Loading

جی 7 ممالک کا غزہ منصوبےکی حمایت کا اعادہ، یرغمالیوں کی باقیات کی واپسی پر زور

جی سیون ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت کا اعادہ کیا۔ کینیڈا میں جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں غزہ کی صورتحال، یوکرین روس جنگ سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ  نے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیے میں  …

جی 7 ممالک کا غزہ منصوبےکی حمایت کا اعادہ، یرغمالیوں کی باقیات کی واپسی پر زور Read More »

Loading

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی صدر کو خط، کرپشن کے مقدمات میں نیتن یاہو کو معافی دینے کی درخواست

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی صدر سے درخواست کی ہے وہ کرپشن کے مقدمات میں اسرائیلی وزیر اعظم کو معاف کردیں۔ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دفتر کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک خط میں اسرائیلی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو معافی دینے پر غور …

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی صدر کو خط، کرپشن کے مقدمات میں نیتن یاہو کو معافی دینے کی درخواست Read More »

Loading

18 ویں ترمیم میں اتنی طاقت ہے کسی کا باپ بھی چاہے اسے ختم نہیں کرسکتا: بلاول بھٹو

اسلام آباد:  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم میں اتنی طاقت ہے کسی کا باپ بھی چاہے اسے ختم نہیں کرسکتا، 18ویں ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  جب تک سیاست دان ایک دوسرے …

18 ویں ترمیم میں اتنی طاقت ہے کسی کا باپ بھی چاہے اسے ختم نہیں کرسکتا: بلاول بھٹو Read More »

Loading

۔27 ویں ترمیم: اپوزیشن اتحاد کا جمعہ سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد: اپوزيشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جمعہ سے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا۔  اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی اور اپوزیشن رہنماؤں نے 27 ویں ترمیم سمیت دیگر معاملات پر حکومت کے خلاف جمعہ سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو …

۔27 ویں ترمیم: اپوزیشن اتحاد کا جمعہ سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان Read More »

Loading

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہوا جس میں  27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن پیش کیا گیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم کے نئے متن کو …

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم دو تہائی اکثریت سے منظور Read More »

Loading