کوئٹہ: پشین اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
کوئٹہ میں حالی روڈ پر پشین اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق پولیس نے حالی روڈ کے قریب دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں اب تک 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ پولیس کاکہنا ہےکہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں …
کوئٹہ: پشین اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی Read More »