وزیرداخلہ کا اسلام آباد پریس کلب میں صحافیوں پر تشدد کے واقعے کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب
وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پریس کلب کے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ صحافی برادری پر تشدد کسی صورت قبول نہیں۔ واقعے میں ملوث اہلکاروں کا تعین کرکے انضباطی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ وزیرداخلہ نے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں پر تشدد کے واقعے پر …
![]()









