Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بھارت کی مشکلات میں مزید اضافہ، امریکا کا ادویات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

امریکا نے بھارت کی مشکلات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے  ادویات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا نےکچن کیبنٹس اور باتھ روم وینٹیز پر 50 فیصد اور فرنیچر پر 30 فیصد اور ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا ہے۔ اس کے علاوہ  …

بھارت کی مشکلات میں مزید اضافہ، امریکا کا ادویات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان Read More »

Loading

اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا: صدر ٹرمپ کا دوٹوک اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا کہ وہ اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دیں گے۔ امریکی صدر  نے  اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو  کے دوران کہا کہ اب بہت ہو چکا ہے، میں اسرائیل کو  مغربی کنارے کو ضم کرنے کی اجازت نہیں دوں گا،  یہ سلسلہ اب رکنا چاہیے۔ …

اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا: صدر ٹرمپ کا دوٹوک اعلان Read More »

Loading

آزاد کشمیر احتجاج: وفاقی وز را کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کامیاب، مطالبات تسلیم

وفاقی وزیر امیر مقام اور طارق فضل چوہدری  نے  مظفر آباد میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات  کے دوران تمام مطالبات تسلیم کرلیے ۔  جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 29 ستمبرکو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہےجس کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام اور …

آزاد کشمیر احتجاج: وفاقی وز را کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کامیاب، مطالبات تسلیم Read More »

Loading

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

نیو یارک: وزیراعظم شہباز شریف آج شام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔  امریکی صدر ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کے بعد وزیراعظم نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں آج شام وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر اور فلسطین کے مسئلے  پر …

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے Read More »

Loading

بھارتی شکایت: حارث اور صاحبزادہ فرحان کا آئی سی سی کے سامنے مضبوط مؤقف، الزامات تسلیم کرنے سے انکار

دبئی: بھارت کی جانب سے آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزامات کا جواب دینے کے لیے قومی کرکٹر حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان میچ ریفری کے روبرو پیش ہو گئے۔ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے ففٹی اسکور کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے …

بھارتی شکایت: حارث اور صاحبزادہ فرحان کا آئی سی سی کے سامنے مضبوط مؤقف، الزامات تسلیم کرنے سے انکار Read More »

Loading

چھے چھیکا بتیس۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد

چھے چھیکا بتیس تحریر۔۔۔اشفاق احمد قسط نمبر2 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ چھے چھیکا بتیس۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد) اس مسئلے پر کئی مرتبہ ان کی ریاضیات کے پروفیسروں سے بحث بھی ہوئی، فنر کس کے استادوں کے ساتھ جھگڑا بھی ہوا۔ شماریات والوں نے بھی احتجاج کیا اور کمپیوٹر سائنس دانوں نے بھی مختلف کمپیوٹروں پر …

چھے چھیکا بتیس۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد Read More »

Loading

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو پیرس کی عدالت نے سزا سنا دی ۔

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو پیرس کی عدالت نے سزا سنا دی ۔ فرانس  (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی  ۔۔۔۔۔۔ منیر احمد ملک  )         فرانس کے سابق صدر نکولس  سرکوزی کو لیبیاسے فنڈز لینے کے مالی اعانت کے مقدمے میں مجرمانہ سازش کے الزام میں سزا سنائی گئی۔ پیرس کی …

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو پیرس کی عدالت نے سزا سنا دی ۔ Read More »

Loading

مراقبہ کے فوائد۔۔ مصنف۔۔۔ خواجہ شمس الدّین عظیمیؒ

مراقبہ کے فوائد کتاب : مراقبہ مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمیؒ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ مراقبہ کے فوائد۔۔ مصنف۔۔۔ خواجہ شمس الدّین عظیمیؒ)جس طرح ورزش اور دیگر عملی طریقوں سے جسمانی خطوط میں تبدیلی پیدا کی جاتی ہے۔ اسی طرح مراقبہ کے ذریعے ذہنی حرکات پر بھی قابو پایا جا سکتا ہے۔ یہ …

مراقبہ کے فوائد۔۔ مصنف۔۔۔ خواجہ شمس الدّین عظیمیؒ Read More »

Loading

تین عورتیں تین کہانیاں

میری زندگی میں 3 ایسی لڑکیاں آئیں کہ جنہوں نے میری زندگی كو حیران کن طور پر تبدیل کر دیا ویسے تو شائد بہت سی لڑکیان ہوں گی لیکن ان تینوں کی بات ہی الگ تھی انکا بات کرنے کا انداز بات سمجھا نے کا طریقہ اور بات منوانے کی تیكنیك ہی الگ تھی آئیں …

تین عورتیں تین کہانیاں Read More »

Loading