Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

۔23 ستمبر….. آج زیبا کا 80 واں یوم پیدائش ہے۔

23 ستمبر….. آج زیبا کا 80 واں یوم پیدائش ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اداکارہ زیبا یکم محرم 1945 بروز 28 اگست 1945 پنجاب میں پیدا ہویں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک فلمی اداکارہ ہیں۔ ان کا اصل نام شاہین ہے، لیکن انہوں نے زیبا کا نام اپنایا۔ انہیں 1960 کی دہائی اور اور …

۔23 ستمبر….. آج زیبا کا 80 واں یوم پیدائش ہے۔ Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ  ( اللہ کی مخلوق کو )  کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ ‏(صحیح …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے، قومی ٹیم ابو ظبی پہنچ گئی

 ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور  مرحلے میں تیسرا میچ  آج  پاکستان اور  سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آج سری لنکا کے خلاف سُپرفور مرحلے کا میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی سے ابوظبی پہنچ گئی۔ پیر کو پاکستانی ٹیم نے آرام کیا، ایونٹ میں فائنل تک رسائی کے لئے گرین …

ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے، قومی ٹیم ابو ظبی پہنچ گئی Read More »

Loading

غزہ میں جنگ بندی کے بعد کا انتظام: صدر ٹرمپ آج مسلم رہنماؤں کو تجاویز پیش کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  آج عرب اور  مسلم رہنماؤں سے  ملاقات کریں گے، ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ عرب اور  مسلم ممالک کے رہنماؤں کو  غزہ میں جنگ کے بعد کی گورننس اور  امن سے متعلق تجویز  پیش کریں گے۔  امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا چاہتا ہے کہ عرب اور  مسلم ممالک غزہ میں فوج …

غزہ میں جنگ بندی کے بعد کا انتظام: صدر ٹرمپ آج مسلم رہنماؤں کو تجاویز پیش کریں گے Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیلی فوج کے بدترین حملے، مزید 37 فلسطینی شہید، 2 اسپتال غیر فعال ہوگئے

غزہ  پر  اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی اور  زمینی حملوں میں بچوں  اور  خواتین سمیت مزید 37 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ  کے مغربی علاقے میں شاتی پناہ گزین کیمپ کو شدید گولہ باری کا نشانہ بنایا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں …

غزہ پر اسرائیلی فوج کے بدترین حملے، مزید 37 فلسطینی شہید، 2 اسپتال غیر فعال ہوگئے Read More »

Loading

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کرگئے ۔  سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق رائل کورٹ نے مفتی اعظم  شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی منگل کی صبح وفات کا اعلان کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق  مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی نمازِ جنازہ …

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے Read More »

Loading

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس: امریکی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوگی

نیویارک : وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے سائیڈ لائن میں ملاقات ہوگی۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس …

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس: امریکی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوگی Read More »

Loading

پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنے گا

پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی کیفیت کے بعد صورتحال میں نمایاں بہتری آنا شروع ہوگئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے اور متاثرہ علاقوں میں بھی پانی کی سطح میں بتدریج کمی آرہی ہے۔ ڈی جی پی …

پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنے گا Read More »

Loading

پاکستان میں گزشتہ 3 سال میں غربت 7 فیصد تک بڑھ گئی: رپورٹ عالمی بینک

عالمی بینک کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ پاکستان میں گزشتہ 3 سال میں غربت کی شرح میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا۔ عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر پاکستان بولورما امگابازار نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان میں غربت کی موجودہ شرح 25.3 فیصد ہے جب کہ سال 2022 میں غربت کی شرح …

پاکستان میں گزشتہ 3 سال میں غربت 7 فیصد تک بڑھ گئی: رپورٹ عالمی بینک Read More »

Loading

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ لنک پر عدالت میں پیش، وکلا نے پھر بائیکاٹ کردیا

راولپنڈی: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو واٹس ایپ لنک پر عدالت پیش کردیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی 2 درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل …

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ لنک پر عدالت میں پیش، وکلا نے پھر بائیکاٹ کردیا Read More »

Loading