Daily Roshni News

Black Holes and Worm Holes

Black Holes and Worm Holes

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایلبرٹ آینسٹائن کی 1905ء میں Space Equation کی جو Theory تھی وہ اب حقیقت میں خلاء میں موجود ہیں

Black Holes and Worm Holes

یہ ایسے مقام ہیں خلاء میں جہاں سے ایک spacecraft منٹوں میں دوسری Galaxy تک رسائ کرسکتا ہے یہاں تک کے کچھ منٹوں سے بھی کم میں دوسرے Planets تک پہنچ سکتا ہے لیکن قدرت کا اصول بڑا نایاب ہے اس Black hole سے صحیح سلامت اگر گزر جائے جو کہ گزرنا لگھ بگھ شاید پر اٹکا ہوا ہے مثال اگر گزر جائے تو درمیان میں اسکے کیا ہے یہ بھی جان سکتا ہے اور اس سے پار کرنے پر دوسری گیلیکسی تک پہنچ سکتا ہے Anemeda Galaxy جو ہماری گیلیکسی سے 64ملین لائٹ yearsدور ہے خیر اس بلیک ہول کے نزدیک لائٹ بھی Gravitational Force سے آگے گزر نہیں سکتی وہیں گول گول گھوم جاتی ہے

یہ (بلیک ہولز یا وورم ہولز) دراصل میں ایک ستارے کے مرجانے کے بعد اسکے تین مراحل کے صورتوں کے بعد کبھی بنتے ہیں کبھی کچھ ستاروں کے نہیں بنتے۔

اس کے اندر جانے کا راستہ ہے واپس نکلنے کا نہیں اب تک ہماری گیلکیسی کے قریب جو بلیک ہولز ہیں انکی تعداد 500سے بھی زیادہ بتائ جاتی ہیں جن میں سب سے بڑا یہ ہے جو انٹرسٹیلر فلم میں دکھایا گیا تھا یہ 2009 میں ناسا نے شائع کیا تھا تصویر فلم کی ہے پر بہتر طریقے سے دکھای گئی ہے۔

Loading