علامہ محمد شاہد بابر 6 اکتوبر کو آئرلینڈ میں سالانہ میلاد النبیؐ کانفرنس میں خصوصی شرکت فرمائیں گے
تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل سکاٹ لینڈ گلاسگو کے ڈائریکٹر اور منہاج سکالر فورم برطانیہ کے صدر علامہ محمد شاہد بابر 6 اکتوبر بروز اتوار کو آئرلینڈ میں سالانہ میلاد النبیؐ کانفرنس میں خصوصی شرکت فرمائیں گے۔ ڈبلن( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ وسیم بٹ )تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام 6 اکتوبر بروز …