Daily Roshni News

آپ کی صحت

تربوز کے چھلکوں سے صحت کو ہونے والے فائدے جانتے ہیں؟

تربوز ایسا پھل ہے جس میں صحت کے لیے مفید متعدد غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔ گرم موسم میں تو یہ پھل جادوئی تصور کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کا 92 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ وٹامن اے، وٹامن سی، پوٹاشیم، میگنیشم اور دیگر غذائی اجزا بھی تربوز میں …

تربوز کے چھلکوں سے صحت کو ہونے والے فائدے جانتے ہیں؟ Read More »

Loading

کم پانی پینے کی عادت کا بڑا نقصان دریافت

پانی ہماری صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے، خاص طور پر گرم موسم میں جسم میں اس سیال کی کمی بہت نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ مگر اب دریافت کیا گیا ہے کہ جسم میں پانی کی معمولی کمی یا ڈی ہائیڈریشن سے دماغی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ امریکا کی پنسلوانیا …

کم پانی پینے کی عادت کا بڑا نقصان دریافت Read More »

Loading

گرمیوں میں لسی پینے کے فوائد جانیے

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے جس کے سبب پاکستان سمیت دیگر ممالک اس وقت ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔ ایسے میں دہی سے بنی ٹھنڈی تاثیر والی لسی ہیٹ ویو سے مقابلہ کرنے کیلئے بہترین مشروب ہے جس کے صحت پر بے شمار فوائد ہیں۔ …

گرمیوں میں لسی پینے کے فوائد جانیے Read More »

Loading

صحت مند افراد کے لیے روزانہ کتنے آم کھانا بہتر ہوتا ہے؟

آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا ذائقہ ایسا ہوتا ہے کہ جتنا بھی کھا لیں دل نہیں بھرتا۔ موسم گرما کے ساتھ ہی بازاروں میں آموں کا ڈھیر لگ جاتا ہے جن کو دیکھ کر ہی منہ میں پانی بھر جاتا ہے۔ آموں کا ذائقہ ہی بہترین نہیں ہوتا بلکہ …

صحت مند افراد کے لیے روزانہ کتنے آم کھانا بہتر ہوتا ہے؟ Read More »

Loading

ہڈیوں کو ہمیشہ مضبوط رکھنے کے لیے مددگار مزیدار پھل

یہ تو پہلے سے ثابت ہو چکا ہے کہ خشک آلو بخاروں کا استعمال نظام ہاضمہ کے لیے مفید ہوتا ہے مگر اب دریافت کیا گیا کہ یہ خشک پھل ہڈیوں کو بھی مضبوط بناتا ہے۔ جرنل نیوٹریشن میں شائع ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ چند خشک آلو بخارے کھانے سے ان عوامل پر قابو …

ہڈیوں کو ہمیشہ مضبوط رکھنے کے لیے مددگار مزیدار پھل Read More »

Loading

مشروم کی کافی کیوں پینی چاہیے؟

دنیا بھر میں لوگ کافی پینا پسند کرتے ہیں جو  کہ مختلف فلیورز میں دستیاب ہوتی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی مشروم کافی پی ہے؟ اگر آپ کا جواب نہ ہے تو آپ بھی ایک بار مشروم کافی کو آزمائیں کیونکہ مشروم کافی پینے سے آپ بےشمار فوائد سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ مشروم …

مشروم کی کافی کیوں پینی چاہیے؟ Read More »

Loading

موسم گرما میں صحت مند رہنے کیلئے کن چیزوں کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے؟

کیا آپ کو بھی گرمیوں میں زیادہ پسینہ آتا ہے اور  پیاس زیادہ لگتی ہے؟  جی ہاں ! موسم گرما میں پسینہ اور پانی کی کمی جیسی شکایات کا سامنا رہتا ہے اور ایسے میں طبی ماہرین قوت مدافعت بڑھانے کیلئے جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے والے مشروبات کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔ کیا آپ …

موسم گرما میں صحت مند رہنے کیلئے کن چیزوں کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے؟ Read More »

Loading

زیتون کا تیل استعمال کرنے کا بہترین فائدہ دریافت

زیتون کا تیل صحت کے لیے بہت زیادہ مفید تصور کیا جاتا ہے اور اب ماہرین نے اس کا ایک اور فائدہ دریافت کیا ہے۔ زیتون کے تیل سے دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا سے موت کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔ جرنل جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع تحقیق میں 92 ہزار …

زیتون کا تیل استعمال کرنے کا بہترین فائدہ دریافت Read More »

Loading

کچے آموں کے استعمال کے 7 بہترین فوائد

کچے آم آج کل ہر جگہ دستیاب ہیں اور لوگ انہیں چٹنیوں یا مختلف چیزوں کے لیے استعمال بھی کرتے ہیں۔ پاکستان میں کچے آموں سے مشروب تیار کیے جاتے ہیں جبکہ چٹنیوں کا ذکر اوپر ہو چکا ہے۔ اس کا اچار بھی تیار کیا جاتا ہے جبکہ متعدد غذائی اجزا کے باعث کچے آم …

کچے آموں کے استعمال کے 7 بہترین فوائد Read More »

Loading

خربوزہ کھانا مزہ بھی شفا بھی

ٹھنڈے میٹھے خربوزے کی پھانکیں ہر کسی کے لئے پسندیدہ ہوتی ہیں۔بچے بڑے اور بوڑھے افراد سب ہی اس خوش ذائقہ پھل سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔یہ عموماً گولائی کی شکل میں لیکن قدرے چینی بال کی طرح دکھائی دیتا ہے۔پکا ہوا تازہ خربوزہ مٹھاس سے بھرپور ہوتا ہے۔اس میں پانی کی تقریباً 95 فیصد …

خربوزہ کھانا مزہ بھی شفا بھی Read More »

Loading