Daily Roshni News

آپ کی صحت

ای سگریٹ کا استعمال ہارٹ فیلیئر کا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق

ای سگریٹ کو بیشتر افراد صحت کے لیے محفوظ تصور کرتے ہیں مگر یہ خیال غلط ہے خاص طور پر دل کی صحت کو اس سے سنگین نقصان پہنچتا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ MedStar Health کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ای سگریٹ کے استعمال سے …

ای سگریٹ کا استعمال ہارٹ فیلیئر کا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق Read More »

Loading

ناریل پانی پینے کے 8 فائدے جان لیں

ناریل کا پانی ہر جگہ آسانی سے مل جاتا ہے مگر کیا یہ جسم کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے؟ امریکا کے مایو کلینک کے مطابق ناریل کا پانی کچے ناریل سے حاصل کیا جاتا ہے اور اگر آپ کو علم نہ ہو تو جان لیں کہ ایک ناریل کو پکنے کے لیے 10 ماہ …

ناریل پانی پینے کے 8 فائدے جان لیں Read More »

Loading

اکثر سموسے کھانے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

کیا آپ اکثر سموسے یا ایسی ہی دیگر تلی ہوئی اشیا کھانا پسند کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ عادت آپ کو ایک سنگین دماغی مرض کا شکار بنا سکتی ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ شکاگو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ بار بار استعمال کیے …

اکثر سموسے کھانے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟ Read More »

Loading

ملیٹھی ۔ لاجواب دوا

لیٹھی طب میں صدیوں سے مختلف مقاصد کے لئے استعمال ہو رہی ہے۔اسے پیٹ کے امراض خصوصاً معدے اور آنت کے زخم (السر) کے لئے بہت مفید خیال کیا جاتا ہے۔یہ کھانسی کا بھی ایک آزمودہ روایتی علاج ہے۔عموماً خشک اور سرد ہواؤں میں گلے کی خراش اور کھانسی کی تکلیف لاحق ہو جاتی ہے،اگر …

ملیٹھی ۔ لاجواب دوا Read More »

Loading

ڈیری مصنوعات کا زیادہ استعمال دل کے امراض کا سبب بن سکتا ہے

دودھ اور اس سے بنی مصنوعات کو صحت کیلئے بہترین مانا جاتا ہے لیکن اس کا زیادہ استعمال دل کے امراض کا سبب بن سکتا ہے۔ دودھ سے بنی مصنوعات وٹامنز، کیلشیئم اور وٹامن ڈی کا خزانہ ہوتی ہیں جو جلد کو جوان رکھنے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں کو بھی مضبوط بناتی ہیں۔ تاہم دودھ …

ڈیری مصنوعات کا زیادہ استعمال دل کے امراض کا سبب بن سکتا ہے Read More »

Loading

مائیگرین جیسے تکلیف دہ عارضے سے نجات دلانے میں مددگار بہترین طریقے

آدھے سر کا درد یا مائیگرین ایک بہت عام مسئلہ ہے جس کا سامنا کسی بھی عمر کے فرد کو ہو سکتا ہے۔ آدھے سر کے درد کے نتیجے میں روزمرہ کی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوتی ہیں اور زیادہ بری خبر یہ ہے کہ مائیگرین کا ابھی کوئی علاج بھی موجود نہیں۔ یہی وجہ …

مائیگرین جیسے تکلیف دہ عارضے سے نجات دلانے میں مددگار بہترین طریقے Read More »

Loading

جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو سیب کے سرکے کا روزانہ استعمال شروع کر دیں

سیب کے سرکے کو متعدد افراد صحت کے لیے جادوئی سمجھتے ہیں۔ بیشتر افراد کا ماننا ہے کہ سرکے کی دیگر اقسام کے مقابلے میں سیب کا سرکہ واقعی حیران کن جادوئی اثرات کا حامل ہے۔ اس کا معتدل ذائقہ اور مہک بھی اس کی ساکھ کو بڑھاتی ہے۔ اب ماہرین نے دریافت کیا ہے …

جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو سیب کے سرکے کا روزانہ استعمال شروع کر دیں Read More »

Loading

زیتون کے استعمال سے درد غائب

امریکہ میں کی جانے والی ایک تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ زیتون کے تیل میں موجود ایک کیمیائی مادہ درد کی شدت کم کرنے والی دواؤں جیسا اثر رکھتا ہے۔تحقیق دانوں کے مطابق پچاس گرام زیتون کا تیل بروفن کی ایک خوراک کے دسویں حصے کے برابر اثر پذیر ہے۔فلاڈیلفیا کے ایک تحقیقی ادارے …

زیتون کے استعمال سے درد غائب Read More »

Loading

میٹھے مشروبات کے استعمال سے لڑکوں میں ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

بچپن اور لڑکپن میں میٹھے مشروبات کے استعمال سے لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں میں ذیابیطس ٹائپ 2 سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق میں بتایا گیا کہ بچپن میں میٹھے مشروبات اور 100 فیصد فروٹ …

میٹھے مشروبات کے استعمال سے لڑکوں میں ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق Read More »

Loading