روزہ اور صحت
قرآنِ حکیم میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے، ”اے ایمان والو!تم پر روزے فرض کیے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے، تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ۔“اگرچہ روزے کا بنیادی مقصد تقوی پیدا کرنا ہے، مگر اس کے طبی پہلو کی بھی اپنی اہمیت ہے، کیونکہ دینِ فطرت ہونے کے ناطے اس …
![]()









