آج کل بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو 32 سنگین امراض کا شکار بنا سکتی ہے
الٹرا پراسیس غذاؤں کے زیادہ استعمال سے 32 سنگین امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔ یہ انتباہ اس حوالے سے ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی طبی تحقیق میں کیا گیا۔ امریکا کے جونز ہوپکنز بلومبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ، آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی اور فرانس کی Sorbonne یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں …
آج کل بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو 32 سنگین امراض کا شکار بنا سکتی ہے Read More »
![]()









