انرجی ڈرنکس پینے سے بے خوابی اور نیند کے مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
انرجی ڈرنکس پینے کی عادت لوگوں میں بے خوابی اور نیند کے مسائل کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ یہ بات ناروے میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Bergen اور اوسلو یونیورسٹیوں کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ مہینے بھر میں محض ایک انرجی ڈرنک کا استعمال ہی نیند کے مسائل کا خطرہ بڑھانے کے …
انرجی ڈرنکس پینے سے بے خوابی اور نیند کے مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق Read More »
![]()









