دہی کھانے کا ایک اور بہترین فائدہ دریافت
اگر آپ کو دہی کھانا پسند ہے تو اس عادت کا ایک اور بہترین فائدہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا ہے۔ دہی کھانے سے سانس کی بو کو دور رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دہی میں …
دہی کھانے کا ایک اور بہترین فائدہ دریافت Read More »
![]()









