جاپان نے الزائمر کی نئی دوا کی منظوری دے دی
ٹوکیو : جاپان کی وزارت صحت میں ماہرین کے ایک پینل نے الزائمر بیماری کے علاج کے لیے ایک نئی دوا کی منظوری دے دی ہے۔ پینل نے الزائمر بیماری کی ایک خاص وجہ کو نشانہ بنانے والی اس دوا کی پہلی بار توثیق کی ہے۔ یہ فیصلہ ماہرین نے گذشتہ روز ایک جلاس میں …
جاپان نے الزائمر کی نئی دوا کی منظوری دے دی Read More »
![]()









