Daily Roshni News

آپ کی صحت

وہ عام غلطیاں جو کمر درد کا شکار بنا دیتی ہیں

اگر آپ کمردرد کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایسا صرف آپ کے ساتھ نہیں ہورہا، ہر 5 میں سے 4 افراد کو زندگی میں اس مسئلے کا سامنا ہوتا ہے۔ کمر درد متعدد افراد کے لیے روزمرہ کے کاموں کو مشکل بنا دیتا ہے۔ کمردرد کی متعدد اقسام اور وجوہات ہیں، مگر زیادہ تر …

وہ عام غلطیاں جو کمر درد کا شکار بنا دیتی ہیں Read More »

Loading

گردوں کے امراض کا اشارہ دینے والی 10 علامات

دنیا بھر میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جو گردوں کے امراض کے شکار ہوتے ہیں مگر انہیں اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔ ماہرین کے مطابق گردوں کے امراض کی متعدد نشانیاں ہوتی ہیں مگر کئی بار لوگ اسے کسی اور بیماری کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔ ان کے مطابق گردوں کے کچھ مسائل ایسے ہوتے …

گردوں کے امراض کا اشارہ دینے والی 10 علامات Read More »

Loading

ڈپریشن جیسے مرض سے بچنا بہت آسان

ہمارے ذہن کے لیے آرام بہت اہم ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ چند راتوں کی خراب نیند ہمیں چڑچڑا اور بدمزاج بنا دیتی ہے۔ خاص طور پر اگر آپ ڈپریشن کی علامات کا سامنا کر رہے ہیں تو نیند کی کمی تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔ ڈپریشن اور نیند کے درمیان ٹھوس تعلق موجود …

ڈپریشن جیسے مرض سے بچنا بہت آسان Read More »

Loading

وہ عام غلطیاں جو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بنا دیتی ہیں

عمر میں اضافہ تو ایسا عمل ہے جس کو روکنا کسی کے لیے ممکن نہیں اور ہر گزرتے برس کے ساتھ بڑھاپے کے آثار قدرتی طور پر نمایاں ہوتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کی چند عام غلطیوں سے بھی بڑھاپے کی جانب سفر تیز ہو جاتا ہے۔ جی ہاں واقعی …

وہ عام غلطیاں جو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بنا دیتی ہیں Read More »

Loading

کامیاب آپریشن کے بعد خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر نکال دیا گیا

بھارت میں کامیاب آپریشن کے بعد خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر  نکال دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں 41 سالہ خاتون کو پیٹ میں شدید تکلیف کے باعث اسپتال داخل کروایا گیا، تاہم چیک اپ کے دوران معلوم ہوا کہ ان کے پیٹ میں ایک …

کامیاب آپریشن کے بعد خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر نکال دیا گیا Read More »

Loading

3 سیکنڈ کی وہ ورزش جو آپ کے مسلز کو زیا3 سیکنڈ کی وہ ورزش جو آپ کے مسلز کو زیادہ مضبوط بنا سکتی ہےدہ مضبوط بنا سکتی ہے

اگر روزمرہ کی مصروفیات کے باعث جم جاکر مسلز بنانا مشکل محسوس ہوتا ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ بہت کم وقت تک ورزش کرکے بھی آپ اس مقصد میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ درحقیقت ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محض 3 سیکنڈ کی ورزش ہفتے میں 3 بار کرنے سے بھی مسلز کو …

3 سیکنڈ کی وہ ورزش جو آپ کے مسلز کو زیا3 سیکنڈ کی وہ ورزش جو آپ کے مسلز کو زیادہ مضبوط بنا سکتی ہےدہ مضبوط بنا سکتی ہے Read More »

Loading

ہائی بلڈ شوگر کے شکار افراد میں فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

ایسے افراد جو ذیابیطس ٹائپ 2 کے شکار تو نہیں ہوتے مگر بلڈ شوگر لیول بہت زیادہ ہوتا ہے، ان میں متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہائی بلڈ شوگر کے شکار ایسے افراد کے لیے عموماً …

ہائی بلڈ شوگر کے شکار افراد میں فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق Read More »

Loading

خبردار! ناک کے بال نوچنے سے آپ کی جان بھی جاسکتی ہے

اکثر مرد حضرات شیو کے دوران اپنی ناک کے اندر موجود بالوں کو جڑوں سے نوچ دیتے ہیں، ان کے خیال میں یہ بال چہرے پر نظر آتے ہیں جو مناسب نہیں لگتے، یہاں تک کہ اب تو کچھ خواتین بھی ویکسنگ اور پلکر کے ذریعے ناک کے بالوں کو نکلوادیتی ہیں۔ لیکن کیا آپ …

خبردار! ناک کے بال نوچنے سے آپ کی جان بھی جاسکتی ہے Read More »

Loading

لوگوں کے بال سفید کیوں ہوتے ہیں؟ سائنس کا جواب جان لیں

عمر بڑھنے کے ساتھ بال سفید ہونا غیرمعمولی نہیں ہوتا۔ جوانی میں بال جس رنگ کے بھی ہوں مگر عمر بڑھنےکے ساتھ وہ سفید ہونے لگتے ہیں، کیونکہ وقت کے ساتھ بالوں کی جڑوں میں رنگت کو برقرار رکھنے والے خلیات کے افعال متاثر ہوتے ہیں۔ بالوں میں سفیدی عمر بڑھنے کی نشانی سمجھی جاسکتی …

لوگوں کے بال سفید کیوں ہوتے ہیں؟ سائنس کا جواب جان لیں Read More »

Loading

روزانہ کچھ مقدار میں گریاں کھانا ڈپریشن جیسے مرض سے بچانے کیلئے مفید

روزانہ کچھ مقدار میں گریاں کھانے سے ڈپریشن جیسے مرض سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ بات اسپین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Castilla-La Mancha یونیورسٹی کی اس تحقیق میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 37 سے 73 سال کی عمر کے 13 ہزار افراد کے طبی ڈیٹا کی جانچ پڑتال …

روزانہ کچھ مقدار میں گریاں کھانا ڈپریشن جیسے مرض سے بچانے کیلئے مفید Read More »

Loading