کام کے دوران پانچ منٹ کا وقفہ لینا کتنا ضروری ہے؟
سڈنی : آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق دوران ملازمت کام کرتے ہوئے دماغ کو پانچ منٹ کا وقفہ دینا ضروری ہے کیونکہ اس عمل سے کارکردگی نمایاں بہتری سامنے آتی ہے۔ یونیورسٹی آف سِڈنی میں کیے جانے والے تجربے میں 72 طلباء و طالبات نے خود سے ایک سبق پڑھا اور دو …
کام کے دوران پانچ منٹ کا وقفہ لینا کتنا ضروری ہے؟ Read More »
![]()









