شدید گرمی میں راحت جاں : املی اور آلو بخارے کا شربت
موسم گرما میں آلو بخارہ قدرت کا خاص تحفہ ہے، یہ ایک فرحت بخش اور قبض کشا پھل ہے جس کا رنگ سیاہی مائل سرخ یا زرد کا ہوتا ہے جبکہ پختہ پھل کا ذائقہ شیریں اور کچا ترش ہوتا ہے۔ سخت گرمی کے موسم میں آلو بخارہ پیاس میں تسکین دیتا ہے چونکہ یہ …
شدید گرمی میں راحت جاں : املی اور آلو بخارے کا شربت Read More »
![]()









