ہیڈ فون اور ایئربڈز کا استعمال کتنا خطرناک ہے؟ جانیے
جدید ٹیکنالوجی کا بے دریغ استعمال ہماری صحت کو بری طرح متاثر کرسکتا ہے، آج کل نوجوان طبقے میں فیشن کے طور پر موبائل ہینڈز فری، ایئر بڈز اور ہیڈ فون کا زیادہ رجحان دیکھا جارہا ہے جو قوت سماعت کیلئے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا …
ہیڈ فون اور ایئربڈز کا استعمال کتنا خطرناک ہے؟ جانیے Read More »