Daily Roshni News

اسپورٹس

بابراور رضوان کا کورس مکمل، کپتان نے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہمراہ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی بزنس اسکول سے بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اینڈ اسپورٹس (بی ای ایم ایس) کورس مکمل کرلیا۔ بابراعظم نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کے ہمراہ فرینچ مارشل آرٹس کے ماہر فرانسس گانو، نائیجرین مارشل آرٹس کے …

بابراور رضوان کا کورس مکمل، کپتان نے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا Read More »

Loading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں کرکٹ انفراسٹرکچر کا فقدان پریشان کن ہے، یہاں ابھی تک کرکٹ کے اسٹیڈیمز انٹرنیشنل معیار کے نہیں، اسی لیے آئی سی سی امریکا اور ویسٹ انڈیز سے ٹورنامنٹ منتقل …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان Read More »

Loading

ایشیا کپ میں بھارتی ہٹ دھرمی: کیا پاکستان کے بجائے میزبان سری لنکا ہوگا؟

بھارت کی ہٹ دھرمی کے پیش نظر ایشیا کپ کا میزبان پاکستان کے بجائے  سری لنکا ہوسکتا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو دی گئی ہے لیکن بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے سبب پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد خطرے میں پڑتا …

ایشیا کپ میں بھارتی ہٹ دھرمی: کیا پاکستان کے بجائے میزبان سری لنکا ہوگا؟ Read More »

Loading

میسی نے کلب چھوڑ دیا

دنیائے فٹبال کے مایہ ناز پلیئر لیونل میسی نے پی ایس جی کلب کو خیرباد کہہ دیا۔ ارجنٹائن کے عظیم فٹ بال لیونل میسی دو سال کلب میں رہنے کے بعد سیزن کے اختتام پر پیرس سینٹ جرمین (PSG) چھوڑ دیں گے۔ کوچ کرسٹوف گالٹیر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ کو کلرمونٹ …

میسی نے کلب چھوڑ دیا Read More »

Loading

شاہین نے آخری اوور میں چھکا لگا کر فتح دلوادی

وائٹلٹی بلاسٹ شاہین شاہ آفریدی نے آخری اوور میں چھکا لگا کر ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کر دیا۔ ایلکس ہیلز نے ناقابل شکست 65 رنز بنا کر وائٹلٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ شروع میں اپنی جارحانہ بلے بازی سے ہیلز نے یقینی بنایا کہ …

شاہین نے آخری اوور میں چھکا لگا کر فتح دلوادی Read More »

Loading

آئی سی سی چیئرمین اور سی ای او قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کےچیئرمین گریگ بارکلے اور سی ای او جیف الرڈائس لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی عہدیدار چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور دیگرپی سی بی حکام سے ملاقات کریں گے۔ ملاقاتوں میں ورلڈکپ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ ذرائع …

آئی سی سی چیئرمین اور سی ای او قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے Read More »

Loading

بابر اور رضوان سمیت کئی قومی کرکٹر رواں برس حج ادا کریں گے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جلد ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ اگلے ماہ جون کے دوسرے ہفتے حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے بابر اعظم کے علاوہ پاکستان ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں محمد …

بابر اور رضوان سمیت کئی قومی کرکٹر رواں برس حج ادا کریں گے Read More »

Loading

ایشیا کپ: بھارت کیا اعلان کرنے جا رہا ہے ؟ بھارتی صحافی کا بڑا دعویٰ

بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے دعویٰ کیا ہے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ اس سے قبل بھارتی خبر رساں ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ بی سی سی آئی کے سربراہ جے شاہ ایشیا کپ کی میزبانی …

ایشیا کپ: بھارت کیا اعلان کرنے جا رہا ہے ؟ بھارتی صحافی کا بڑا دعویٰ Read More »

Loading

نیشنل گیمز جیولن تھرو فائنل: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

34ویں نیشنل گیمز جیولن تھرو فائنل میں پاکستان واپڈا کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم نے تیسری باری میں 78 پوائنٹس صفر دو میٹر دور جیولن تھرو کی۔ ارشد ندیم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سرجری کے بعد صرف ایک ماہ ٹریننگ کی، نیشنل گیمز میں صرف …

نیشنل گیمز جیولن تھرو فائنل: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

Loading

شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بھرپور پرفارمنس کیلئے پر امید

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔ ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی وہ اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں۔ اس موقع پر ناٹنگھم شائر آؤٹ کاز کے کپتان …

شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بھرپور پرفارمنس کیلئے پر امید Read More »

Loading