Daily Roshni News

اقوال زریں

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ عمل اور دعا بغیر عمل کے دعا کی حثیت ایسی ہی ہے جیسے روح کے بغیر جسم ،لہذا پہلے عمل اور پھر دعا بابرکت کامیابی کی ضمانت ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ماہ صیام اور احساس ماہ صیام روزے داروں کو بھوک اور پیاس کی شدت سے آشنا کرکے مستحقین کی بھوک اور پیاس کا احساس دلاتا ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ صوفی کی پکار صوفی نے آج تک کسی بندے کو اپنے راستے پر چلنے کے لئے نہیں پکارا بلکہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے راستے پر چلنے کے لئے پکارا ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ انسان کی تکریم اگر آپ کسی کی دل آزاری کا سبب بن جائیں تو فوری طور پر اس سے معافی مانگ لیں، اسی میں انسان کی عزت و تکریم ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ تسخیر کائنات صوفی اپنی درسگاہ اور سائنسدان اپنی تجربہ گاہ میں اللہ تعالیٰ کی کائنات کو تسخیر کرنے میں ہمہ وقت مصروف عمل ہیں۔

Loading