Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

آپ کو نکال دیا گیا ہے، ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ جو بائیڈن کو خفیہ معلومات تک رسائی کی ضرورت نہیں ہے، ہم جو بائیڈن کی سکیورٹی کلیئرنس اور انہیں روزانہ کی بنیاد پر دی جانے والی انٹیلی …

آپ کو نکال دیا گیا ہے، ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی Read More »

Loading

ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، جج نے یو ایس ایڈ کو مکمل ختم کرنے سے روک دیا

واشنگٹن: امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یو ایس ایڈ کو مکمل ختم کرنے سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جج کارل نکولس نے 2200 ملازمین کو جبری رخصت پربھیجے جانے پر عارضی پابندی لگادی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جج نے ایجنسی کے تقریباً تمام اوورسیز ملازمین کو 30 …

ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، جج نے یو ایس ایڈ کو مکمل ختم کرنے سے روک دیا Read More »

Loading

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے پانچویں مرحلے میں مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمالیوں کی رہائی کے پانچویں مرحلے میں 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جن کی رہائی دیر البلاح شہر سے کی گئی ہے۔ حماس نے 56 سالہ اوہاد بن ایمی، 52 سالہ …

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے پانچویں مرحلے میں مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا Read More »

Loading

امریکی وزیرخارجہ کا جی 20 سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے جی 20 سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔  امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ میں جوہانسبرگ میں ہونے والی جی 20 سمٹ میں شرکت نہیں کروں گا۔  انہوں نے کہا کہ میرا کام امریکی مفادات کو آگے بڑھانا ہے، امریکی ٹیکس کا پیسا ضائع کرنا نہیں …

امریکی وزیرخارجہ کا جی 20 سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان Read More »

Loading

جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل غزہ کی پٹی امریکا کے حوالے کرے گا، ٹرمپ

غزہ کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر عالمی ردعمل دھرا رہ گیا، وائٹ ہاؤس اور محکمہ خارجہ کی وضاحتیں بھی کسی کام نہ آئیں اور امریکی صدر نے ایک بار پھر غزہ پر قبضے کا بیان دُہرا دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ کی پٹی …

جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل غزہ کی پٹی امریکا کے حوالے کرے گا، ٹرمپ Read More »

Loading

ٹرمپ کی ٹیرف لگاؤ پالیسی نے سن 60 کے عشرے کی چکن وار یاد دلادی: امریکی اخبار

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیرف لگاؤ پالیسی نے سن 60 کے عشرے کی چکن وار یاد دلا دی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے تبصرہ کیا کہ سن 62 میں جرمنی میں امریکی چکن کی درآمد پر ٹیرف لگایا گیا تو امریکا نے جواب میں جرمن ٹرک پر ٹیرف لگا دیا مگر صارفین کو …

ٹرمپ کی ٹیرف لگاؤ پالیسی نے سن 60 کے عشرے کی چکن وار یاد دلادی: امریکی اخبار Read More »

Loading

پاکستان اور چین کے درمیان سیمنٹ، قابل تجدید توانائی اور کوئلے کی گیسی فکیشن سمیت اہم معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان سیمیٹ کی پیداوار میں اضافے، قابل تجدید توانائی اور کوئلے کی گیسی فکیشن سمیت اہم معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان اور چین کے درمیان سیمنٹ کی پیداوار میں 5000 ٹن یومیہ اضافے، پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے مختلف منصوبوں پر تعاون، کوئلے کی گیسی فکیشن اور یوریا کی …

پاکستان اور چین کے درمیان سیمنٹ، قابل تجدید توانائی اور کوئلے کی گیسی فکیشن سمیت اہم معاہدوں پر دستخط Read More »

Loading

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا اعلان، اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دیدیا

اسرائیل کے وزیر دفاع نے امریکی صدر کے غزہ پر قبضے کے اعلان کے بعد فوج کو تیار رہنے کے احکامات جاری کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے جمعرات کے روز فوج کو تیار رہنے کے احکامات جاری کیے جس میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی فوج غزہ کے رہائشیوں کو رضا کارانہ …

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا اعلان، اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دیدیا Read More »

Loading

The United Nations has legal responsibility to settle Kashmir Dispute, Lord Nazir Ahmed

The United Nations has legal responsibility to settle Kashmir Dispute, Lord Nazir Ahmed Moscow, Russian Federation: February 4, 2025 An International Kashmir Conference was organized by Shahid Ghumman,, Chairman, Kashmir Alliance Forum, Moscow, Russia. This was addressed by Lord Nazir Ahmed, global voice of the oppressed people, London, U.K.; Ambassador Malik Nadeem Abid, Secretary General, …

The United Nations has legal responsibility to settle Kashmir Dispute, Lord Nazir Ahmed Read More »

Loading

امریکی فوجی طیارے کے ذریعے بھارتی غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرکے بھارت پہنچا دیا گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی جاری ہے اور امریکی فوج کا ایک فوجی طیارہ کم از کم 100 افراد کو لے کر بھارت پہنچا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ یہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عہدہ سنبھالنے کے …

امریکی فوجی طیارے کے ذریعے بھارتی غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرکے بھارت پہنچا دیا گیا Read More »

Loading