Daily Roshni News

بین الاقوامی خبریں

امریکا کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

امریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے  بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی سےمتعلق سالانہ رپورٹ جاری  کردی جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مسلم کمیونٹی کے خلاف ریاستی سطح پر اقدامات کیے گئے، مذہبی اقلیتوں …

امریکا کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار Read More »

Loading

ترکیہ: صدارتی انتخابات کا فیصلہ نہ ہو سکا، اردوان سمیت کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ نہ لے سکا

ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا اور ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے البتہ ان کے 50 فیصد ووٹ جیتنے کے امکانات نہیں۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں صدارتی انتخابات میں 98 فیصد ووٹوں کی گنتی …

ترکیہ: صدارتی انتخابات کا فیصلہ نہ ہو سکا، اردوان سمیت کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ نہ لے سکا Read More »

Loading

امریکا نے تیل کی سپلائی کیلئے روس کو ناقابل بھروسہ قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے تیل کی سپلائی کے لیے روس کو ناقابل بھروسہ قرار دیدیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سستے ایندھن کے  حصول کے لیے مختلف ملکوں کے مسائل کو سمجھتے ہیں لیکن  تیل کی سپلائی کےلیے روس قابل بھروسہ نہیں۔ ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا …

امریکا نے تیل کی سپلائی کیلئے روس کو ناقابل بھروسہ قرار دیدیا Read More »

Loading

عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا ردعمل آگیا

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد سے گرفتاری پر یورپی یونین کا ردعمل آگیا۔ ترجمان یورپی یونین خارجہ اُمور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یورپی یونین زور دیتی ہے کہ ایسے مشکل اور کشیدہ وقت میں تحمل کی ضرورت ہے، پاکستان کو درپیش چیلنجز …

عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا ردعمل آگیا Read More »

Loading