مگرمچھ پر مکے برسا کر جڑواں بہن کو بچانے والی خاتون کیلئے بہادری کا ایوارڈ
اگر کسی فرد کا سامنا مگرمچھ سے ہو جائے تو وہ کیا کرے گا؟ زیادہ امکان تو یہی ہے کہ اپنی جان بچانے کی کوشش کرے گا۔ مگر میکسیکو میں ایک برطانوی خاتون نے اپنی جڑواں بہن کو مگرمچھ کے جبڑوں سے بچانے کا حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دیا تھا۔ اس کارنامے پر انہیں …
مگرمچھ پر مکے برسا کر جڑواں بہن کو بچانے والی خاتون کیلئے بہادری کا ایوارڈ Read More »