مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے بھی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی جو کے نکاح کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مدیحہ رضوی نے اپنے دیرینہ دوست رائٹر …
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی Read More »
![]()









